@lasthope234: کبھی کبھی یہ دکھاوا کرنا ضروری ہوتا ہے کہ تمہاری کشتی ڈوبنے والی ہے تا کہ وہ تمام لوگ اُس سے چھلانگ لگا دیں جو تمہارے ساتھ رہنے کے حقدار نہیں ۔🥹
From birth until death, you will build thousands of relationships, but
you will never again find a father who worries about you and a mother who loves you.
2026-09-30 20:23:24
0
u7man :
well Said Brother
2026-09-30 18:10:55
0
SOHAIL MaGxi :
جتنی کی ہے میں نے وفا تجھ سے
کاش کے میں اتنا اپنی ماں کا فرمابردار ہوت
کسی اندازے سے نہیں یہ یقین سے کہہ رہا ہوں
روز محشر میں جنت کا حقدار ہوتا
کبھی کبھی یہ دکھاوا کرنا ضروری ہوتاہے کہ تمھاری کشتی ڈوبنے والی ہے تاکہ وہ تمام لوگ اُس سے چھلانگ لگا دیں جو تمہارے ساتھ رہنے حقدار نہیں
2026-09-30 17:36:57
0
شیبی کہتے ہیں🖤 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 16:26:31
1
N҉o҉m҉i҉ S҉h҉a҉h҉ :
❤️❤️❤️
2026-09-30 16:24:35
0
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
💯💯💯
2026-09-30 19:56:38
0
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
👌👌👌
2026-09-30 19:56:37
0
🚩MALANG BADSHAH🚩555 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 19:56:35
0
❖ᴳᵘˡᵃᵐʳᵃˢᵒᵒˡ࿐ :
🌺🌺🌺
2026-09-30 17:55:34
0
Aamir 804 :
❤️
2026-09-30 17:17:00
0
مسلسل اذیت 🥺🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 16:26:20
0
. :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا
اللہ کے سامنے اپنی ضرورت مانگنا کمزوری نہیں ہوتی۔
انسان دنیا کے سامنے اپنی ضرورت چھپانے کے بہت سے طریقے سیکھ لیتا ہے۔
لیکن اللہ کے سامنے انسان کو اپنی ضرورت چھپانے کی ضرورت نہیں۔
اللہ تعالی وہ بات بھی جانتا ہے جو زبان تک نہیں آتی، اور وہ ضرورت بھی جسے انسان خود پوری طرح سمجھ نہیں پاتا۔
دعا صرف بڑی مشکل کے وقت ہاتھ اٹھانے کا نام نہیں۔
کبھی کسی معمولی کام میں آسانی مانگنا بھی دعا ہے۔
کبھی دل کے لیے سکون مانگنا بھی دعا ہے۔
دنیا کے سامنے ہر چیز اپنے بل پر سنبھالنے والا انسان بھی اللہ کے سامنے محتاج ہی ہے۔
اور شاید بندگی کی خوبصورتی یہی ہے کہ انسان اپنی محتاجی کو شرمندگی نہیں، تعلق سمجھنے لگے۔
یا اللہ! ہمیں اپنی حاجتیں تجھ سے مانگنے والا دل عطا فرما۔اور اپنے سامنے اپنی ضرورت مانگنے میں جھجھک سے محفوظ رکھ۔ ہماری چھوٹی بڑی ضرورتوں میں ہمارے لیے خیر لکھ، اور ہمارے دل کو اس یقین سے بھر دے کہ تیرے خزانے کبھی کم نہیں ہوتے۔
آمین یا رب العالمین🤲
2026-09-30 16:32:15
1
شہزادہ 🖤🥀♋️ :
🖤🥀جھکاۓ سر گوارا کر رہے ہیں
وہ جانے کا اشارہ کر رہے ہیں
تیری خوشبو سے جو واقف نہیں ہیں
وہ پھولوں سے گزارہ کر رہے ہیں
2026-09-30 20:28:59
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.