@Munir gill:پنجتن پاکؑ – جن کے نام سے دل روشن ہو جاتے ہیں ❤️محمد ؐ | علیؑ | فاطمہؑ | حسنؑ | حسینؑ
یہ پانچ نام نہیں، یہ میری سانسوں کا سہارا ہیں
جہاں دنیا ختم ہوتی ہے، وہاں سے پنجتن کا کرم شروع ہوتا ہے
آج دل سے ایک بار درود پڑھیں اور اس نور کو آگے پہنچائیں
یا رسول اللہ ؐ مدد، یا علیؑ مدد، یا فاطمہؑ، یا حسنؑ، یا حسینؑ
❤️❤️❤️🙏🙏🙏
2026-09-30 18:50:57
0
Abdul Ghaffar :
Bashak 🥰🥰🥰🥰🥰☺️
2026-09-30 18:29:40
0
NANO .🐺! :
Han g 🖤
2026-09-30 19:24:24
0
To see more videos from user @syed_taha01, please go to the Tikwm
homepage.