@two..sister7: کبھی کبھی راستے اتنے مشکل نہیں ہوتے، بس ہمیں اپنے رب کی ذات پر یقین کا امتحان دینا ہوتا ہے۔ 🤍 جس رب پر یقین ہو، اُس کے فیصلوں پر بھی یقین رکھو… وہ تمہیں وہاں پہنچائے گا جہاں تم نے صرف خواب دیکھا ہوگا۔ ان شاء اللہ 🤲🏻#IslamicReminder #Sabr