@muhammad.asim9934: مریم نواز صاحبہ کے ہاتھ میں ایک مرتبہ پھر بہت سارے لوگ یہ میسجز کرتے ہیں وہ پوچھتے ہیں وہ بات کرتے ہیں کہ جناب ان کے ہاتھ میں اتنا بڑا گلاس کیوں آجاتا ہے اگر آپ فوٹیج دیکھیں تو اس سے پانی بھی نہیں پیتی ہیں وہ اپنے ہاتھ میں عجیب لگتا ہے تھوڑا یہ بہت عجیب لگتا ہے کہ ایک گلاس آپ نے اتنے بڑے سائز کا پکڑا ہوا ہے اور آپ وہ گلاس کے ساتھ آپ موو کر رہی ہیں کبھی آپ ادھر جا رہی ہیں کبھی آپ ادھر جا رہی ہیں یعنی جو خاتون اپنا بیگ بھی کسی اور خاتون کو پکڑاتی ہے حالانکہ اپنا سامان تو خود اٹھانا چاہیے وہ ایک گلاس اپنے ہاتھ میں پکڑ کے رکھے ہیں اور اس سے پیے بھی کچھ نا وہ سارا دن وہ اسٹیل کا گلاس ان کے ہاتھ میں ہو وہ ادھر جا رہی ہے ادھر جا رہی ہے یہ نامناسب لگتا ہے بہت عجیب لگتا ہے یار آپ کو ایک ایسی سیٹ پہ بٹھایا گیا ہے جہاں پہ عام طور پر عوامی منتخب نمائندے آ کر بیٹھتے ہیں اب آپ تو آکے چوری کر کے بیٹھ گئیں لیکن سیٹ کی تو ایک عزت ہے نا تو وہ گلاس ہاتھ میں پکڑ کے پھرتے رہنا بڑا عجیب سا لگتا ہے سنیں تفصیل کیساتھ 🥛🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #وزیراعلٰی_پنجاب_مریم_نواز #مریم_کے_ہاتھ_میں_گلاس_کیوں_ہوتا_ہے #جادو_ٹونا_کیا_چیز_ہوتی_ہے #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان @TikTok Tako #asktiktoktako