@mzk___gold: اسلامی تعلیمات کے تحت سونے کے کاروبار کے معاملے پر زرگر برادری کی جانب سے محمد ذیشان خان پر اقتصادی پابندی عائد بنوں میں اسلامی تعلیمات کے مطابق سونے کی خرید و فروخت کے معاملے پر زرگر برادری کی جانب سے محمد ذیشان خان پر مبینہ طور پر اقتصادی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔محمد ذیشان خان کے ساتھ کسی بھی قسم کے لین دین سے گریز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بنوں میں سونا فروخت کرتے وقت محمد ذیشان خان نے دو ماشے کٹوتی سے انکار کیا، جس کے بعد زرگر برادری کی جانب سے ان پر اقتصادی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے پر قانونی اور اخلاقی حلقوں کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، اور اسے ایک غیر معمولی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ کاروباری ماہرین کے مطابق کسی فرد یا کاروباری شخص کے ساتھ اجتماعی طور پر لین دین ختم کرنے کے فیصلے کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینا ضروری ہے۔محمد ذیشان خان کے جزبے کو سلام 🤲🔥جس نے اتنے دباؤ کے باوجود بھی ڈٹ کے مقابلہ کر رہا ہے۔بنوں قوم سے گزارش ہے کہ اس ظلموں کے خلاف آواز بلند کرے،اور ان ظالموں سے بائکاٹ کردے.اور تب تک بائکاٹ کیا جائے جب تک ان ظالموں نے یہ ذیشان خان پر اقتصادی پابندی ختم نہ کرے۔ محمد ذیشان خان قدم بڑھاؤ بنوں قوم اپکے ساتھ ہے. #ZeeshanJewelers #Bannu #TikTokPakistan #ViralVideo #BannuJewellers
zeshan Khan Qurban worer zindabad Hashol osy 🤲🤲🤲 dagha dalgon wo sedhuro Tasha nashi kawaii inshallah
2026-10-02 14:46:04
0
Azlan shah :
zeshan bay apke sat allah he aur apke leye allah he kafeee he
2026-10-02 02:40:39
0
saleem khan :
garnkapoony
2026-10-01 19:12:35
1
❤️🩹AQIB KHAN 🇸🇦 :
ham Apke sat he bahi
2026-10-02 16:01:03
1
Gll Zareen :
awam ko faida de Raha he ab sab zarger is k helaf ho gaye ..pls sab awam zishan k sat dey
2026-09-30 20:49:32
20
Jamil Khan :
Good zeshan gull...jeo
2026-10-01 12:38:57
1
Shoaib khan :
تھینک یو ویری گڈ ذیشان بھائی ہم اپ کے ساتھ ہیں اور عوام کا تعاون بھی اپ کے ساتھ ہے کوئی اپنا نقصان نہیں کرتا اتنی عقل سب کو ہے حق کی بات کرو ہمیشہ حق اور سچ پہ قائم رہو اللہ اور اللہ والے لوگ تمہارے ساتھ ہیں👍💯
2026-09-30 17:14:41
14
MR 1 :
نہ بیرون ملک کاٹ نشتہ
بیرون ملک سیک چاسرہ زیوتائ نشی کاوای
انشاء اللہ ذیشان ووے اللہ تعالیٰ ڈیر کامیابہ ووی
2026-09-30 21:55:28
12
kHããñ!! :
good job 👏👏👏
2026-10-01 06:53:32
1
Syed Asmat :
ذیشان بھائی زندہ باد
2026-09-30 18:35:11
5
🩷Sareena Queen 👸👑 :
jio😘😘
2026-09-30 19:57:57
2
user856349117 :
bar mulka sha 24 wo 22 carat Sona wee thosa paisa da 24 carat wokhulya wo lagya 18 carat bia Cha agha Sona wurna okhalya bia 2 Musa kat wukya da Khalid harom dee
2026-10-01 03:23:05
6
Yousaf khan :
ذیشان زندہ باد سب لوگ ذیشان کو پہچان لیں
2026-10-01 17:32:28
6
SajawalKhan :
@Shoaib khan:تھینک یو ویری گڈ ذیشان بھائی ہم اپ کے ساتھ ہیں اور عوام کا تعاون بھی اپ کے ساتھ ہے کوئی اپنا نقصان نہیں کرتا اتنی عقل سب کو ہے حق کی بات کرو ہمیشہ حق اور سچ پہ قائم رہو اللہ اور اللہ والے لوگ تمہارے ساتھ ہیں👍💯
2026-10-01 19:03:15
2
PakhTooN LaLaY💙 :
ڈیئر آپ نے اسکی دم پر پاؤں رکھا ھے
2026-10-01 17:19:48
2
Arshadovf / ارشدوف خان :
بنوں کے عوام ذیشان کو سپورٹ کریں
2026-10-01 04:30:15
2
Shukur Allah :
عوام کرتے ہیں ذیشان پہ اعتماد اب جو بھی کرنا ہے کر لو
2026-10-01 04:51:16
2
🥉QAISER CHAMP🥉 :
Zeeshan aik acha insan hy aur Islam ky dayre me karobar karna chahta hy zeeshan bhai hum apky sath hy
2026-10-01 05:25:12
2
MR 1 :
ذیشان تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
ایمانداری سے کام جاری رکھیں
اللہ تعالیٰ مزید ترقی دے آمین ثم آمین
2026-09-30 22:02:09
5
🩷Sareena Queen 👸👑 :
jar Khan
2026-09-30 19:57:52
1
🔥🍔 𝑩𝑭𝑪 🍟🥤 :
2026-09-30 18:24:57
2
𝑪𝒐𝒎𝒓𝒂𝒅𝒆 :
السلام علیکم ذیشان خان کو میری طرف سے سپیشل سپیشل سلام
اور انشاءاللہ ذیشان خان سے ملنے کے لیے کل میں سپیشل اؤں گا اپ لوگ ذرا مجھے ان باکس میں بتائیے کہ اس کا دکان کہاں پہ ہے میں اسپیشل ملنے کے لیے ذیشان خان کو جاؤں گا اور انشاءاللہ ہر محاذ پر ذیشان خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا یہ میرا وعدہ ہے میری طرف سے ذیشان خان کو ویلڈن اور شاباش❤️❤️❤️
2026-10-02 14:13:42
4
Bilal Khan Niazi :
day zulum khilaf yu
2026-09-30 19:58:22
1
Runiaz Khan Niaz :
ذیشان زندباد👍
2026-09-30 18:45:13
2
Blue flames :
Matlab ye he ...k ap waqeyee Zuleem kar rahy ho.....
2026-10-01 17:04:20
1
To see more videos from user @mzk___gold, please go to the Tikwm
homepage.