@tkr_peshawar: مولوی صاحب کی محبت بھری دعا اور خوبصورت الفاظ ہمارے لیے باعثِ خوشی ہیں۔ ❤️ انہوں نے TKR Peshawar کے اسٹاف کی خدمت، بہترین فوڈ اور خلوص کو سراہا اور دل سے شکریہ ادا کیا۔ @Tahir Khan @Said Badshah @TKR @Tariq Khurshaid #TKRPeshawar #prayer #Peshawar