@ameenkhan7594: 🚨 اہم اطلاع — ٹویوٹا کرولا چوری 🚨 ٹویوٹا کرولا (سندھ نمبر AAED-309) چوری ہو گئی ہے۔ اگر کسی بھائی کو یہ گاڑی کہیں نظر آئے، کسی جگہ کھڑی ملے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔ 📞 رابطہ: امیر بہادر — 03038123322