@ur_asad2.0: ‎𝐂 𝐀 𝐏 𝐓 𝐈 𝐎 𝐍 🥀 مجھے بہت اچھا لگتا ہے فردِ واحد کو سوچنا۔ اپنی ساری محبت صرف اس کے لیے سنبھال کے رکھنا۔ اپنی ساری چاہت صرف اس کے لیے بچا کے رکھنا۔ اس کو ہی دن رات سوچنا۔ خیالوں ہی خیالوں میں ایک چھوٹا سا گھر بنانا اور ساری زندگی اس کے ساتھ گزار دینا۔ اپنی ساری خوشیاں اس کے لیے سنبھال کے رکھنا۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے صرف اس کے لیے جینا.. تجھے سوچنا تجھے اپنے خیالوں میں اپنے روبرو لانا کتنا خوبصورت ہے کبھی تصور نہیں کیا تھا کہ تم سے اس قدر وابستگی ہو جائے گی تم اتنے قریب ہو جاؤ گے دل اور دھڑکن کے ساتھ دھڑکنے لگو گے تمہارے تصور کے بغیر جینا دشوار سا لگتا ہے تمہیں سوچے بغیر میری کوئی رات نہیں گزرتی انکھ بند کرتے ہی تمہارا چہرہ میری انکھوں کے سامنے نمایاں ہونے لگتا ہے اپنے ہاتھوں سے تمہارے چہرے کو چھو کر تمہاری موجودگی کا احساس محسوس کرتا ہوں ایسا محسوس ہوتا ہے گویا جیسے چاند اسمان سے اتر کر میرے پہلو میں آگیاہو۔۔۔

ur_Asad🚩
ur_Asad🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 17:10:19 GMT
13702
770
8
227

Music

Download

Comments

z.g5836
Z.G :
ہم بہت دیر تک دیکھتے رہے تم آئے ہی نہیں تصویر سے باہر 😳
2026-10-01 05:48:05
1
cherrybloosm6677
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
bilkul aisa hi hai ❤️
2026-10-01 04:18:37
1
cherrybloosm6677
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
❤️
2026-10-01 04:18:52
1
aqibshezada
Aqib Shezada :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-01 04:45:10
1
queen15509
cute girl 🥰 :
♥️♥️♥️
2026-09-30 18:27:13
1
silantboy246
Silent Boy :
❤️❤️❤️❤️❤️🥰
2026-09-30 19:55:21
1
mujahidjani30294
Mujahidjani147 :
♥️♥️♥️
2026-09-30 18:11:53
1
cherrybloosm6677
𝓪𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪♡︎ :
🥰🥰🥰
2026-10-01 04:17:53
1
To see more videos from user @ur_asad2.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About