@nisarbaazofficial: نواگئ | عوامی نشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان پچھلے دن ایک افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے اسماعیل زرگر , اور شہید اجمل خان کئ خاندان والوں کیساتھ اظہار تعزیت کی،اللہ تعالیٰ دونوں شہدا کی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ 💔🦅 #mpanisarbaaz🙏🏻 #NBK #admin

Nisar Baaz 🦅
Nisar Baaz 🦅
Open In TikTok:
Region: NL
Wednesday 30 September 2026 17:14:10 GMT
62899
9354
1037
89

Music

Download

Comments

raja.rajab08
Rajaب :
مونږه امن غواړو 🤔🤔🤔 دَچا نا. ؟؟؟ چی څوک دی وژنی د هغه نا ؟؟؟ ....
2026-09-30 17:22:28
8
shahfahadnegar123
🌸 𝔽𝕒𝕙𝕒𝕕•𝕜𝕙𝕒𝕟 🌸 :
نن د ویلو لپاره هېڅ نه لرم، زړه او الفاظ دواړه خفه دي.......!!!😭
2026-09-30 18:32:25
1
a.b.u.z.a.r2
☆ابوزر☆ :
Allah di wrla da zerh saber warki😭💔
2026-10-01 03:34:57
4
swabi_king_302
🥀غنم رنگ مانیروال🍂 :
باجوڑ میں گیارہ بہنوں کا اکلوتا بھائی  اور ہمارے پیارے مامو اسماعیل زرگر ڈرائیور سمیت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔ جب مامو ہمارے کزنو اپنے بچوں  کا رزقِ حلال کمانے اور کاروبار کے سلسلے میں عنایت کلی بازار پہنچے تو انہیں گمان بھی نہ تھا کہ یہ ان کا آخری سفر ثابت ہوگا۔ وہ عنایت کلی کے بازار میں موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر گولیاں برسا دیں۔مامو اسماعیل اور ان کا ڈرائیور و دوست اجمل خان شدید زخمی ہوئے، دونوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا گیا مگر زخم اتنے گہرے تھے کہ دونوں نے وہیں دم توڑ دیا۔ نہ مامو کو یہ پتا چلا کہ ان کا گناہ کیا تھا اور نہ ہی ان کے معصوم بچوں اور غم زدہ گھر والوں کو علم ہے کہ ان کے لاڈلے کو کس جرم میں ان سے چھین لیا گیا۔ مامو شہید اسماعیل زرگر اپنے گھر میں گیارہ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ پختون معاشرے میں جہاں اکلوتا بھائی صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ بہنوں کے لیے ماں باپ کے بعد سب سے بڑی چھت، مضبوط مان اور کائنات کا سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے، وہاں ان گیارہ بہنوں پر کیا قیامت ٹوٹی ہوگی؟ جس بھائی کی لمبی عمر کے لیے وہ دن رات دعائیں مانگتی تھیں، جس کی سلامتی کے لیے انہوں نے نذرانے مانگے تھے، آج اسی بھائی کا لاشہ جب چادر میں لپٹا ہوا گھر کے صحن میں اتارا گیا ہوگا تو ان بہنوں کے دل پر کیا گزری ہوگی؟مامو اسماعیل صرف بہنوں کے اکلوتے بھائی نہیں تھے، وہ چار بیٹوں اور چار بیٹیوں کے شفقت کرنے والے باپ بھی تھے۔ ان کا سب سے بڑا بیٹا علی محض 19 سال کا ہے جس کی عمر ابھی کھیل کود اور پڑھنے کی تھی لیکن آج اس کمسن کے کاندھوں پر پورے خاندان کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ مامو اسماعیل زرگر محض ایک سونا بیچنے والے تاجر نہیں تھے وہ نواگئی بازار کے منتخب صدر اور تاجر برادری کے حقیقی خادم تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے پرخلوص ورکر اور عمران خان کے سچے سپاہی کی حیثیت سے انہوں نے ہمیشہ بلا تفریق غریبوں، مظلوموں اور عام لوگوں کی مدد کی۔ لوگوں سے مسکرا کر ملنا، ان کی دکھ تکلیف میں کام آنا اور پورے بازار کے مسائل حل کرنا ان کا شیوا تھا۔ اس اندوہناک واقعے کے بعد پورے باجوڑ اور بالخصوص نواگئی میں غم، غصے اور احتجاج کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔ عوام چیخ چیخ کر سوال کر رہے ہیں کہ آخر پختونوں کا خون کب تک یوں ارزاں رہے گا؟ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت، مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے کب تک محض تماشائی بنے رہیں گے؟ ر
2026-09-30 19:22:52
4
.umar.khan092
🦅★Uᴍᴀʀ кнαη࿐, ♥️ :
@🦅★Uᴍᴀʀ кнαη࿐, ♥️:♥️امن دا یوسف پشانے ورک دے مونگ لا کہ یعقوب پسے ڑاندہ شولو
2026-10-01 03:22:34
2
arafattanha302
🌛ورک باجوڑے🌜 :
Allah de da ali zra la der sabar warki dera ghrana da 🥺
2026-09-30 19:49:35
2
saeedullahjan965
Saeed Ullah Jan965 :
Allah de warla Janatona Warke Ameeeen Sooma Ameeeeen 😥😥😥
2026-09-30 19:40:02
1
karzayking7
❤️HK😘 :
Ufff Allah💔🥹
2026-10-01 09:02:55
0
bakarpti1
🫀👀ابوبکر صدیق 💫👻 :
2026-10-01 09:05:47
0
israyi8
🍷اسرایل 711🚬 :
Ufffff😳
2026-09-30 21:13:16
1
hsuhfatayjertwggsf
,,, :
ufff 💔😥
2026-09-30 19:39:01
1
umair.awan810
Umair Awan :
Allah pak de maghferat naseeb
2026-09-30 18:09:20
1
muftinadeem066
user24830739851 :
😭😭😭 اللہ تعالیٰ دی شھادت قبول کی
2026-09-30 18:38:07
1
awaissahibxada2
🅐🆆🅐🅸🆂★🅐🅕🅖🅗🅐🅝 :
Ufffffff ALI KHAN 💔😢
2026-09-30 19:39:16
1
pukhtoon_alak02
🥀chota😭sk🥀 :
uf😭😭🤲
2026-09-30 20:02:52
1
hamood.roghani3
H-Ã-M-Õ-Ó-D.Ç-Ô-M-R-Â-D-Ë :
op Allah💔🥰
2026-09-30 17:40:41
1
kingbajaure1
Hamad khan AkM :
jrr💔💔💔
2026-09-30 20:00:41
1
a.b.u.z.a.r2
☆ابوزر☆ :
2026-10-01 03:34:10
0
pakhtoon.boy313.1
پختون_𝑩𝑶𝒀🎭 :
2026-10-01 07:03:04
0
amjadali214166gmail.com
AK🌸 :
Allah de obekhy aw dowla DA allah DA zarr sabar warky
2026-10-01 07:29:23
0
yaseen___11
🙂𝕐𝔸𝕊𝔼𝔼ℕ 🇲🇫 :
2026-10-01 09:01:25
0
comrade__159
comrade__159 :
2026-10-01 09:13:35
0
yaseen___11
🙂𝕐𝔸𝕊𝔼𝔼ℕ 🇲🇫 :
2026-10-01 09:01:05
0
yaseen___11
🙂𝕐𝔸𝕊𝔼𝔼ℕ 🇲🇫 :
2026-10-01 09:00:50
0
alone467789
INAM🚩🔥 :
2026-10-01 03:45:45
0
To see more videos from user @nisarbaazofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About