@khamoshlafz_official: کبھی کبھی انسان کسی کو چاہنے کا فیصلہ نہیں کرتا، بس دل بےخبر کسی ایک شخص کا ہو جاتا ہے… 🥀 پھر محبت جرم بن جاتی ہے، اور انسان کو اپنی ہی محبت کی سزا ملنے لگتی ہے۔ کاش کوئی مرشد سے اتنا کہہ دے… کہ میری سزا میں کچھ کمی کر دے، کیونکہ میں عادی مجرم نہیں ہوں، غلطی سے عشق ہوا تھا۔ ❤️🩹 نہ کسی کا دل دکھانے کا ارادہ تھا، نہ کسی کو اپنا بنانے کی ضد… بس ایک شخص اچھا لگا، اور پھر وہی شخص زندگی کی سب سے بڑی خواہش بن گیا۔ کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، مگر دل پھر بھی انہیں عمر بھر بھلا نہیں پاتا۔ 🥀 ری پوسٹ اینڈ شیئر پلیز ❤️ خاموش لفظ #for #خاموش_لفظ #poetry #tiktok #viralvideo