@midnight.memorie0: کسی دن تمہارا انتظار کسی در پر پڑا خاک ہو جائے گا آنکھ سسکاری بھرے گی لمحے چیخیں گے وقت روئے گا پر میں لوٹ کر نہیں آؤں گی 🙂❤️🩹#caption #fyp #viral #foryou #unfreezaccount
کسی دن تمہارا انتظار
کسی در پر پڑا خاک ہو جائے گا
آنکھ سسکاری بھرے گی
لمحے چیخیں گے
وقت روۓ گا
پر میں لوٹ کر نہیں آوں گا
2026-10-01 10:20:00
8
Adil Writes 92 :
this background song name
2026-09-30 17:36:52
5
✨SACHAL☑️ :
full song name kiya he
2026-10-01 14:47:52
1
✏️ :
“لہریں ساحل سے بار بار ملتی رہیں ، مگر دل کو وہ سکون نہ ملا ، جو کبھی اُس کے خیال کی خاموشی میں ملا تھا ۔” 🖤
2026-10-01 10:06:59
6
غمزدہ روح :
آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلے ❤🩹🙂*
*مجھ کو بدلے کچھ لوگ یاد آئے ______💔🥲*
2026-10-01 14:46:37
4
♨ 𝕊𝕚𝕝𝕖𝕟𝕥 ☠ 𝓑𝓞𝓨 𓂀 ♨ :
••••••••🤌🏼🫠✨
*Learn to value yourself..!!*
You will automatically start to appear precious in the eyes of the world
*خود کی قدر کرنا سیکھو..!!*
دنیا کی نظروں میں خودبخود قیمتی لگنے لگو گے
🤍
2026-10-01 15:41:33
2
مخلص 786 :
::دل تو روز کہتا ہے مجھے کوئی سہارا چاہیے،
پر دماغ کہتا ہے، کیوں تمہیں دھوکا دوبارہ چاہیے
S
2026-10-01 15:09:40
2
awan9821 :
*پھر کچھ کہانیاں الوداع کہے بغیر ہی*❤️🩹🥹
*ختم ہو جایا کرتی ہیں ____________❤️🩹😭*
2026-10-01 14:18:38
1
Thurkh Ali :
کسی دن تمہارا انتظار
کسی در پر پڑا خاک ہو جائے گا
آنکھ سسکاری بھرے گی
لمحے چیخیں گے
وقت روئے گا
پر میں لوٹ کر نہیں آؤں گی 🙂❤️🩹
2026-10-01 14:21:41
1
مُدثر کی شاعری 🖤 :
اگر آپ کو دل سے لکھی شاعری پسند ہے، تو مجھے فالو کر لیں۔ شکریہ 🤍🥀
2026-10-02 00:56:38
0
ғ✰ :
2026-10-01 16:30:32
1
MEHDI LASHARI ✅ :
ufff 🤦
2026-09-30 17:36:59
2
🥀『 ,, غمزدہ ,, 』🥀 :
کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی
🥀😔> غمزدہ 🌻