@agingwithapril: I wasn’t even planning to film this 😂 Just blow drying my hair after using ONLY my @Routine Wellness shampoo + conditioner…and LOOK at it. 👀 Six months in and this is exactly why I keep using it. #thinninghair #hairthinning #menopausehair #haircareover40 #routinehaircare

𝐀𝐏𝐑𝐈𝐋 ᥫ᭡
𝐀𝐏𝐑𝐈𝐋 ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 30 September 2026 17:34:40 GMT
1036
4
1
0

Music

Download

Comments

suzannefrane
suzannefrane :
🥰🥰🥰
2026-10-01 02:12:39
1
To see more videos from user @agingwithapril, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈی پی او چارسدہ کے اچانک تبادلے پر سوالات ڈی پی او چارسدہ کی تعیناتی کے چند روز بعد اچانک تبادلہ، خیبر پختونخوا میں ٹرانسفر پوسٹنگ یا ون ڈے میچ ؟؟؟ اسلام اباد ( خصوصی رپورٹ )خیبر پختونخوا میں بعض ضلعی پولیس افسران کے اچانک تبادلوں نے پولیس حلقوں میں سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ خاص طور پر ڈی پی او چارسدہ کی تعیناتی کے چند ہی روز بعد تبدیلی کو  حیران کن قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او چارسدہ کو حال ہی میں اہم ذمہ داری سونپی گئی تھی، تاہم مختصر عرصے کے بعد ہی ان کا تبادلہ کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع  میں سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اگر افسر کی کارکردگی یا انتظامی معاملات میں کوئی مسئلہ تھا تو تعیناتی کے فوراً بعد تبدیلی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ڈی پی او چارسدہ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، عوامی شکایات پر فوری توجہ اور بعض حساس معاملات میں سخت مؤقف اختیار کیا تھا چارسدہ پولیس کے اہم ذرائع  کی جانب سے یہ بات بھی زیرِ بحث ہے کہ آیا منشیات یا دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث بااثر عناصر کے خلاف کارروائی بھی اچانک تبادلے کی وجہ بنی یا نہیں،  پولیس ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں افسران کی تعیناتی اور چند ہی دنوں یا ہفتوں بعد تبادلوں کا سلسلہ جاری رہنے سے پولیس افسران اور اہلکاروں میں بھی بے چینی پائی جاتی ہے۔ بار بار کی ٹرانسفر پوسٹنگ سے ضلعی پولیس کی پالیسیوں اور آپریشنل معاملات میں تسلسل متاثر ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پی او چارسدہ کے تبادلے کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں، جن میں سیاسی دباؤ اور بعض بااثر گروہوں کے خلاف کارروائی سمیت مختلف وجوہات بیان کی جا رہی ہیں۔ خیبر پختونخوا پولیس کے سربراہ کی جانب سے بھی تاحال اس مخصوص تبادلے کی وجوہات کے حوالے سے کوئی واضح عوامی مؤقف سامنے نہیں آیا، جس کے باعث پولیس حلقوں میں سوالات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افسران کی تعیناتی اور تبادلے میرٹ، کارکردگی اور انتظامی ضرورت کی بنیاد پر ہونے چاہئیں تاکہ پولیس نظام میں استحکام برقرار رہے۔ #RuleOfLaw #KPPolice #PoliticalDrama #CityTasteTest #PakistanPolitics #PTIofficial #unfreezemyaccount #fypシ #foryou

About