مقلد کتنا بھی بڑا مفتی یا شیخ الحدیث بن جائے لیکن وہ شخصیت پرستی کبھی نہیں چھوڑے گا اور شخصیت پرستی یہ ہے کہ حنفی مسلک میں مغرب کی اذان کے فورا بعد نماز پڑھی جاتی ہے جماعت کے ساتھ جبکہ صحیح حدیث یہ ہے کہ مغرب کی اذان کے بعد تھوڑا وقفہ دیا جائے اور دو رکعت پڑھی جائے۔
2026-10-01 03:45:40
13
⁴⁷AHMAD🌹 :
> حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب مؤذن اذان کہتا تو صحابہ کرام مسجد کے ستونوں کی طرف لپکتے، یہاں تک کہ نبی ﷺ تشریف لاتے، اور وہ مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعتیں پڑھتے تھے۔ اذان و اقامت کے درمیان تھوڑا سا وقفہ ہوتا تھا۔
> *حوالہ:* صحیح بخاری: 625
2026-09-30 18:59:57
17
✺◟𝘼𝙣𝙒𝙖𝙍 𝙎𝙬𝘼𝙏𝙞◞✺ :
مکمل غلط بیانی کیا ہے دو سے تین منٹ وقفہ کرنا چاہیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے اور اس دوران اگر کوئی دو رکعت نفل پڑھ لے تو بہتر ہے
2026-10-01 07:59:47
4
Nor Hadi :
یہ کیا مسجد نبوی اور بیت اللہ نہیں گئے وہاں مغرب کی نماز سے پہلے دو رکعت سنت پڑھی جاتی ہیں
2026-10-01 04:25:08
3
Mazhar Khan :
wrong message
2026-10-03 07:41:22
0
malik naveed.5015 :
سنن ابن ماجہ
کتاب: اقامت نماز اور اس کا طریقہ
باب: مغرب سے قبل دو رکعت
حدیث نمبر: 1162
ترجمہ:
عبداللہ بن مغفل ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر اذان اور اقامت کے درمیان نماز ہے، آپ نے یہ جملہ تین بار فرمایا، اور تیسری مرتبہ میں کہا: اس کے لیے جو چاہے ١ ؎۔
2026-09-30 20:45:57
3
Yousuf KKK :
یہ والا فارمولا ہے یہ رمضان میں کیوں نہیں اپلائی کرتے
2026-10-03 12:35:34
0
ŞooöooŇ :
غلط بیانی فرمائی ہے جناب نے مجھے یہاں ۳۰ سال عرب ملکوں میں ہوگئے سب جگہ دس منٹ یا ۱۵ منٹ کے بعد جماعت ہوتی ہے پاکستان میں ہمیشہ وقفہ دے کر جماعت ہوئی یعنی یہ سلسلہ صدیوں سے چلتا چلا آرہا ہے اسے یہ ہو دیوں وغیرہ سے ملانا زیادتی ہے
2026-09-30 20:59:10
2
muhammad zia rajpoot :
نبی ﷺ نے فرمایا:
«صَلُوا قَبْلَالْمَغْرِبِ، صَلُوا قَبْلَالْمَغْرِبِ، صَلُوا قَبْلَالْمَغْرِبِ»
“مغرب سے پہلے نماز پڑھو، مغرب سے پہلے نماز پڑھو، مغرب سے پہلے نماز پڑھو۔”
پھر تیسری مرتبہ فرمایا: “جس کا دل چاہے۔”
📖 صحیح بخاری: 1183
لہٰذا اذانِ مغرب کے بعد اور فرضِ مغرب سے پہلے 2 رکعت پڑھ سکت
2026-10-03 04:41:05
0
@qarizeshanMujahid :
فرمان رسول ۔۔صلواقبل المغرب رکعتین
2026-10-01 04:23:11
1
Wahab Khan :
ye.ai h
2026-10-02 16:21:10
0
Adeel Ashraf :
محترم جو چار پانچ منٹ مغرب کی اذان لیٹ دی جاتی ہے وہ کس کے ساتھ مشابہت ہے
2026-10-01 05:28:30
0
Hussain Bittani :
2026-10-03 09:46:36
0
Mdsana6660 :
beshak
2026-09-30 18:38:52
1
malik naveed.5015 :
جامع ترمذی
حدیث نمبر: 185
ترجمہ:
عبداللہ بن مغفل ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جو نفلی نماز پڑھنا چاہے اس کے لیے ہر دو اذان ١ ؎ کے درمیان نماز ہے ۔
وضاحت: ١ ؎: ہر دو اذان سے مراد اذان اور اقامت ہے، یہ حدیث مغرب کی اذان کے بعد دو رکعت پڑھنے کے جواز پر دلالت کرتی ہے، اور یہ کہنا کہ یہ منسوخ ہے قابل التفات نہیں کیونکہ اس پر کوئی دلیل نہیں، اسی طرح یہ کہنا کہ اس سے مغرب میں تاخیر ہوجائے گی صحیح نہیں کیونکہ یہ نماز بہت ہلکی پڑھی جاتی ہے، مشکل سے دو تین منٹ لگتے ہیں جس سے مغرب کے اول وقت پر پڑھنے میں کوئی فرق نہیں آتا اس سے نماز مؤخر نہیں ہوتی ( صحیح بخاری کی ایک روایت میں تو امر کا صیغہ ہے مغرب سے پہلے نماز پڑھو )۔
2026-09-30 20:50:23
2
Muzzammil Khan :
سنن ابن ماجہ
کتاب: اقامت نماز اور اس کا طریقہ
باب: مغرب سے قبل دو رکعت
حدیث نمبر: 1162
ترجمہ:
عبداللہ بن مغفل ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر اذان اور اقامت کے درمیان نماز ہے، آپ نے یہ جملہ تین بار فرمایا، اور تیسری مرتبہ میں کہا: اس کے لیے جو چاہے ١ ؎۔
2026-09-30 21:05:47
3
Meet My Karachi Official :
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مغرب کے فرض سے پہلے ( سنت کی دو رکعتیں ) پڑھا کرو ۔ تیسری مرتبہ آپ ﷺ نے یوں فرمایا کہ جس کا جی چاہے کیونکہ آپ کو یہ بات پسند نہ تھی کہ لوگ اسے لازمی سمجھ بیٹھیں ۔
بخاری ۱۱۸۳
2026-10-01 08:08:56
5
🥀Hafiz.Imran🥀 :
اس مفتی صاحب نے پہلے تو اور بات کی تھی اب کچھ اور کہہ رہا ہے کیا ڈرامہ ہے یہ
2026-10-01 14:39:08
0
Caiptan Riasat :
yar Haram aur masjed nabve man to 10 mint bad khre hote hy nimaz Kiya wo Galat hin ajeeb bat karty ho
2026-10-01 16:39:50
0
khidmatislami :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فجر کی اذان سے پہلے فجر کی نماز پڑھ کے ادمی کام پہ جا سکتے ہیں
2026-10-01 09:23:20
0
Syed Mujeeb ur Rehman Gillani :
ان لوگوں کا مسئلہ یہ ہے کہ یہ براہ راست دوسروں پر فتوی لگانے کے عادی ہیں اس کی بجائے اگر یہ اس طرح سے کہیں کہ ہمارے مسلک میں یا ہماری فقہ میں نماز مغرب میں وقفہ جائز نہیں سمجھا جاتا تو بھی بات سمجھ میں اتی ہے اپ کے پاس کون سی دلیل ہے کہ اپ صحیح کہہ رہے ہیں اور دوسروں کے طرز عمل کو اپ غلط قرار دے رہے ہیں اپ لوگوں کو یہ کہ سکتے ہیں کہ ہمارے فقہ کے مطابق ایسا کرنا درست اور ایسا کرنا غلط ہے۔
2026-10-02 10:51:32
0
Muhammad Javid :
choro yar kia keh rahay hoon
2026-10-02 08:52:30
0
MUHAMMAD YAQOOB :
neigh make main to mgrib ki again k bad do roast pri jati hy
2026-10-01 06:34:47
0
To see more videos from user @ourislam101, please go to the Tikwm
homepage.