@itx_aleezay_khan: تم میرا وہ دکھ ہو جسے جتنی دفعہ محسوس کروں وہ اتنی ہی دفعہ میرے جسم سے روح کھینچتا ہے نہ جان نکلتی ہے نہ ہی جان بچتی ہے تو میری وہ موت ہو جو ہر روز میرے قریب کو آتی ہے مگر میری روح ساتھ نہیں لے کر جاتی یہ محبت اور اعتبار کی موت ہے نہ روح پرواز ہوگی نہ سکون میسر ہوگا مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ تم نے میرے ساتھ .. کیا کیا!؟ 😔🖤 . . . . #fypシ #fypシ゚viral #followme #followmyaccount🙏❣️ #viralvideo