@ababeel6335385: #حسن اور عشق کو فنا ہے،پر ان کی کہانی لافانی ہو جاتی ہے۔حسن عشق کی بے نیازی اور کج ادائی نہیں سہہ سکتا،عشق حسن کی بےوفائ برداشت نہیں کرسکتا۔۔۔پر پھر بھی جب جب دونوں سامنے آتے ہیں،بے اختیار ہوتے ہیں۔ دور ہوتے تو بھی ایک دوسرے کی یادوں کا طواف کرتے۔۔بچھڑ جاتے تو قصے،کہانیاں،داستانیں چھوڑ جاتے۔۔۔۔
Allah Jo krta hn bahter krta hn hamry Liye Jo hamra ni hota wo hmy bata KY jta hn ma tumhara kbi tha e ni tm to moj py fzol time waste kri thi ma to kbi apka tha e ni esi Liye Allah Jo krta hn bahter krta hn ❤️