غریب کا کوئی نہیں ۔غریب سب کا غریب کا وہی جو اس سے زیادہ غریب ہے
2026-10-01 01:52:46
9
Allah ka dar hona chahiay :
غرور کا سر نیچے ہوتا ہے
2026-09-30 21:17:12
7
muzamilrasheed832 :
Pakistan.
2026-10-01 02:43:10
3
Intizaar Shah :
سائیکل والے نے جب کار والے کا جب ایکسیڈنٹ ہوا تو اس کا ساتھ کیوں دیا جبکہ کار والے نے اس پر پہلے ظلم کیا تھا اسے مارا تھا ۔ جبکہ اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان ہے ظلم کرنے والا اور ظلم سہنے والا دونوں گنہگار ہیں لہذا جب اللّٰہ تعالیٰ نے سائیکل والے کا بدلہ کار والے سے لیا تو سائیکل والے نے کار والے کا دوبارہ ساتھ دے کر اللّٰہ تعالیٰ کے بدلے کی نافرنی کی ہے لہزا سائیکل والا بھی ظلم کرنے اور ظلم سہنے میں برابر کا شریک ہے
2026-10-01 04:33:12
4
irfan :
Banda hadsaat sy to Bach Sakta Hy par zalim sy ni
2026-10-01 09:30:51
1
Usman Agha157 :
تکبر کا انجام
2026-10-01 08:39:06
2
usman_khan538 :
garor ka sar hamesha meche rehta ha
2026-10-01 06:34:03
1
To see more videos from user @7_maddy_7, please go to the Tikwm
homepage.