@kaleemjan906: !وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے تاج آباد، پشاور کے رہائشی خاندان کی بچوں سمیت ملاقات! دو ماہ سے لاپتہ 14 سالہ بیٹے طفیل کی بحفاظت بازیابی پر والدین نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا۔ حیات آباد میں ایک تقریب کے دوران بچے کی والدہ نے وزیراعلیٰ سے بیٹے کی بازیابی کے لیے دادرسی کی اپیل کی تھی، جس پر وزیراعلیٰ نے متعلقہ پولیس حکام کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ایس پی جاوید اختر، ڈی ایس پی عمر آفریدی اور ایس ایچ او عمران خان نے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ پشتخرہ کی حدود سے تعلق رکھنے والے لاپتہ بچے طفیل کو موضع قاضی کلے سے بحفاظت بازیاب کرا کے والدین سے ملا دیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے بچے کی بازیابی اور خاندان کو دوبارہ ملانے پر پولیس افسران کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں تعریفی اسناد سے نوازا۔

#_اچھی_سوچ_اور_اچھا_اخلاق❣️ 😋
#_اچھی_سوچ_اور_اچھا_اخلاق❣️ 😋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 30 September 2026 18:29:59 GMT
65
12
6
27

Music

Download

Comments

nezam0011
nezam0011 :
🥰🥰🥰
2026-09-30 19:06:23
0
zahid57945
Zahid khan :
🥰🥰🥰
2026-09-30 19:02:25
0
habibullahkhane
Habibullahkhan :
🥰🥰🥰
2026-09-30 18:41:36
0
shafawat.khan804
🔥𝐓𝐀𝐋•خFa• 🔥 :
👍👍👍
2026-09-30 18:33:45
0
shafawat.khan804
🔥𝐓𝐀𝐋•خFa• 🔥 :
❤️❤️❤️
2026-09-30 18:33:42
0
sksamadking19
SK samad king 💔❤️‍🔥 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-30 19:39:23
0
To see more videos from user @kaleemjan906, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About