@ateeqanjum9090: ایک ایسی کہانی جس کا انجام صرف تنہائی ہے۔ 🖤✨ ہر شعر ایک احساس ہے، اور ہر تصویر اس کی گہرائی 🖋️ قَتْل کر کے جاتا تو دنیا کی نظروں میں آ جاتا، سمجھدار قاتل تھا محبت کر کے چھوڑ گیا۔ هنر اور لفظوں کا یہ امتزاج آپ کو کیسا لگا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇 @DASTAN.E. DILL @♡ حَــرفِ عِــشق ♡ @M A Hanan #AtiqAnjum #UrduAdab #UrduPoetry #PoetryLover #DeepQuotes