@kaptankatiger.804: جس خاتون نے پچھلے دنوں اپنے لاپتہ بچے کی درخواست وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے کی تھی، وہ بچہ بازیاب ہو گیا ماں جی کو بچہ ملنے کے بعد وزیراعلی سُہیل آفریدی کے لیے دعائیں 🚨🔥 #kaptankatiger #viral #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok