@rehan.pti804: قبائلی نوجوانوں کے ساتھ پنگا لینا وفاقی حکومت کی سب سے بڑی سیاسی غلطی ثابت ہوگی! ✊🔥 خیبر پختونخوا کے عوام اور قبائلی نوجوان اپنے قائد جناب عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں۔ ❤️ . #releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #foryoupageofficiall