@zain_bhatti89: کسی فقیر نے سچ کہا تھا تجھے یار تو ملے گا لیکن تڑپانے کے لیے ملے گا وہ تجھے اپنا کہے گا پھر تیرا ساتھ چھوڑ جائے گا تو اسے بھولنا چاہے گا مگر ہر یاد میں وہ پھر مل جائے گا۔ 💔😭 #sadvibes🥀 #sadstory🥀😥 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #brokenheart💔 #zain_bhatti89