@huu7aam: یوں بھی نہیں کہ ذہنی بیمار ہوں میں فقط اس جہاں سے بیزار ہوں میں اہلِ عقل سے ملتی نہیں طبیعت میری لوگ سمجھتے ہیں شاید بیکار ہوں میں بھیڑ میں دوستوں کی کوئی اپنا بھی ہے؟ اس عجب کشمکش میں گرفتار ہوں میں کیوں درد ہی آتا ہے میرے دل کے حصے میں؟ کیا یہ بھی جرم ہے کہ وفادار ہوں میں؟ گہری میری آنکھوں میں صدیوں کی تھکن ہے اک ساعتِ سکوں کا طلبگار ہوں میں #viralvideo