@salman.byestic.writes: اگر کوئی شخص آپ سے رابطہ نہیں رکھنا چاہتا تو اس کے پیچھے بار بار نہیں جانا چاہیے اور نہ ہی اس کی توجہ مانگنی چاہیے۔ اپنی عزتِ نفس کو برقرار رکھتے ہوئے خاموشی اختیار کر لینا بہتر ہے، کیونکہ جہاں آپ کی قدر اور اہمیت نہ ہو وہاں خود کو زبردستی منوانا انسان کی اپنی عزت کم کرتا ہے۔ کبھی کبھی خاموشی سے پیچھے ہٹ جانا ہی سب سے باوقار جواب ہوتا ہے 🥀🖤🖤 #nusratfatehalikhan #treanding #anfareezmyacount #urduquotes #fouryoupage