@khabrain.tv5: اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر 11 سالہ اجارہ داری 11 سال سے ایک ہی سیٹ پر راجہ بنے سپرنٹنڈنٹ سلیم اور بابر کی شراکت داری! پورے ملک کے ڈرائی پورٹس چھوڑ کر ممنوعہ آٹو پارٹس کی تمام گاڑیاں اسلام آباد ہی کیوں رخ کرتی ہیں؟ #SuperintendentSaleem #IslamabadDryPort #CustomsMafia #KhabrainTV #Foryou #Explore #Cricket
یار بھائی جان اپ کیسے باتیں کر رہے ہیں اس ہفتے تقریبا 15 گھنٹے یا 20 ہوگا اور اس میں صرف پانچ کانٹینر یا سات کا انٹینر اسلام اباد پورٹ سے کلیئر ہوگا اور باقی جتنی بھی ہے وہ کراچی پورٹ سے کلیئر ہو گیا ہے
بھائی جان اپ کا کوئی اپنا معاملات و سلیم یا بابر کے ساتھ اپ کو یہ بھی بتاؤ کہ کراچی سے زیادہ اسلام اباد پورٹ سخت ہے
2026-10-01 19:02:58
1
Abdullah Khan :
یہ صرف اسلامآباد اس لئے آ رہے ہے کیونکہ اولڈ پارٹس کا نیشنل مارکیٹ کچہ سٹاپ ہے اس سپیئر پارٹس کی نیلامی کچہ سٹاپ میں ہوتی ہے جس کانٹینر کی کراچی پورٹ سے کسٹم کلیئرنس ہوتی ہے تو راولپنڈی آتے وقت راستے میں کسٹم والے پھر سے روک لیتے ہے اور بڑے پیمانے میں کانٹینر چھوڑنے کے عوض رشوت مانگتے ہے تو زیادہ تر کانٹینر والے اسلام آباد پورٹ سے اس لئے کلیئر کرواتے ہے کہ اسلام آباد پورٹ تک لانے کی ذمہ داری گورنمنٹ کی ہوتی ہے پھر کراچی سے آتے وقت راستے میں کسٹم حکام اگر کانٹینر روک بھی لے تو کانٹینر کو قبضے میں نہیں لے سکتے
2026-10-01 21:17:04
1
H.K.H.sons.atou :
jaldi lo bhai lat no hogy
2026-10-01 18:03:18
2
Khawaja Salman :
Waha pa total rishwat chalti ha old parts ka andar new mal hota ha or high value cutom duty wala mal hota ha new auto parts ka bohat ghappa ha waha pa
2026-10-02 05:56:34
1
Sana ullah khan :
صحافی نہیں بلک میلر ہیں صحافت کا لبادہ اوڑھ کر بلیک میلنگ کرتے ہیں ۔
2026-10-02 17:13:01
1
Harris Khokhar :
kuch bhe nae hona
2026-10-01 17:24:47
2
user6505841748291 :
well come to pakistan
2026-10-02 05:53:41
0
Pakistan First 🥇 :
او بھائی یہ لوگ کسٹم دیتے ہیں
باقی امپورٹر کی مرضی جہاں مرضی کنٹینر کھولے
2026-10-02 19:44:30
1
Honda Alturs :
bahi to goverment ka faida ha agar kero to mushkil na keto to pher mushkil inko bi hisa chaya
2026-10-02 07:53:25
0
Sajjid Ali :
پشاور کا شعبہ بازار زیادہ وسیع مارکیٹ ہے یا کچا اسٹاپ
2026-10-02 09:35:46
0
China And Japan Auto Parts :
پاکستان یہ بتا دیا کے کونسی چیز ملتا ہے کے اس میں ملاوٹ نہ ہو دوسروں ملک میں جانے اتنا کشتم نہیں جتنا کستم پاکستان ہے
2026-10-03 18:31:23
0
sarfaraz khan :
:یہ صرف اسلامآباد اس لئے آ رہے ہے کیونکہ اولڈ پارٹس کا نیشنل مارکیٹ کچہ سٹاپ ہے اس سپیئر پارٹس کی نیلامی کچہ سٹاپ میں ہوتی ہے جس کانٹینر کی کراچی پورٹ سے کسٹم کلیئرنس ہوتی ہے تو راولپنڈی آتے وقت راستے میں کسٹم والے پھر سے روک لیتے ہے اور بڑے پیمانے میں کانٹینر چھوڑنے کے عوض رشوت مانگتے ہے تو زیادہ تر کانٹینر والے اسلام آباد پورٹ سے اس لئے کلیئر کرواتے ہے کہ اسلام آباد پورٹ تک لانے کی ذمہ داری گورنمنٹ کی ہوتی ہے پھر کراچی سے آتے وقت راستے میں کسٹم حکام اگر کانٹینر روک بھی لے تو کانٹینر کو قبضے میں نہیں لے سکتے
2026-10-02 03:51:41
0
user065653 :
castam meliwi h
2026-10-01 19:24:17
0
Sana ullah khan :
ان کو کچھ پتہ ہی نہیں بس اپنی دھاڑ کے چکر میں ہیں ۔ متعلقہ لوگوں کو بٹھا کر پروگرام کرو
2026-10-02 17:14:56
0
sarfaraz khan :
2026-10-02 03:51:03
0
سیداللہ۔داد :
اپ دونوں لوگ روزگار ختم کرنے والے لوگ ہو لوگوں کے لیے روزگار بنا دو لوگوں کے لیے کام بنا دو عملوں کوئٹہ میں سے سارا دن بیٹ کو 500 روپیہ نہیں ملتے تڑو میں سے اپ لوگ روزگار بند کرنے کی باتیں کرتے ہو کیونکہ اپ لوگوں کی ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپیہ تنخواہ ہے اپ پیٹ بھر کر باتیں کر رہی ہو پہلے روزگار کا سوچو پھر عبس منگلنگ کا سوچو پہلے روزگار بناؤ پھر جو کرنا ہے کر لو ملک میں روزگار نہیں بے روزگاری ہیں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اپ بولتے ہیں میں بارڈر کس سے بند کروں کیا سمگلنگ ہو رہی ہے کیا رہی ہیں یہ تو اپنے اپ مدد کر رہی ہے یہ اس منگلر نہیں ہے یہ روزگار ہے لوگوں کو دینا پڑے گا اپ کو یا نوکریاں دے دو یا اس کو کام کرنا دے دو ملک میں کچھ نہیں ہے اپ بیٹھے ہوئے ہو پیٹ کی باتیں کر رہی ہوں اب باہر نکلو ملک کے بارے میں سوچ ملک کا کیا حال ہے لوگ کیا مانگتے اپ سے 12 کے انٹرویو لے لو لوگ کہتا ہے کہ بارڈر کا کام بند کرو لوگ بولتا ہے بات اپ لوگوں سے پہلے پوچھ لو پھر باتیں کرو جھوٹ خور لوگ بیٹھے ہوئے ہو ارام خور ابھی پیسہ تمہیں دیکھ کر جو کچھ میں تجھ سے مانگتا ہوں وہ تمہیں ہمیں دیں گے
2026-10-02 17:54:40
0
Atta Muhammad :
2026-10-01 21:26:06
0
sak &co :
کیوں پوسیبل نہیں ہے ویسے ہی ب**** مارتے ہو اس کی اصل منڈی جونسی ہے راولپنڈی ہے جو کہ اسلام اباد میں کلیئر ہو کہ کچا سٹاپ میں سیل ہوتا ہے باقی چیزیں جو کنٹینروں کی اپ بات کر رہے ہو وہ ایسے ہے جیسے ریٹیلر ہول سیلر ہوتا ہے جن کا ہول سیل بہت کم مقدار میں ہوتا ہے اور اس کا اصل جو بازار ہے اور اصل کسٹم کی ڈیوٹی یہاں وہ لوگ کلیئر کرتے ہیں وہ زیادہ تر لاہور اور کراچی میں ہیں اب اس کے بعد اپ بولو گے کہ پشاور میں اتنا زیادہ کیوں کلیئر ہوتے ہیں تو کیا کپڑا پشاور میں سب سے زیادہ کلیئر نہیں ہوتا
2026-10-02 09:25:47
0
FINE AUTO 🚗🛠️ :
bhai pehly knowledge ly lo
2026-10-02 06:35:26
0
🔥MANGAT SAB🔥 :
💯💯💯
2026-10-01 15:39:01
2
Hedar Kahn :
😁😁😁
2026-10-01 21:22:46
1
user2921508985035mm :
💞💞💞💞💞
2026-10-03 11:46:55
0
+92🇦🇬 :
[Tears of joy]
2026-10-02 08:37:58
0
🤨IMRAN😉KHAN😎 :
❤️❤️❤️
2026-10-03 06:10:03
0
To see more videos from user @khabrain.tv5, please go to the Tikwm
homepage.