@laamnoonhay: ہم جیسوں کے حصّے میں ہمیشہ انتظار آتا ہے ، کبھی ریپلائی کا انتظار ، کبھی دوست کا بات کے درمیان سے غائب ہونے کے بعد کا انتظار ، کبھی بار بار موبائل کی سکرین کو دیکھ کر دوسرے کاُ انتظار کرنا ، ہم جیسے بس انتظار ہی کر سکتے ہیں 💔🥀#foryoupage