میں کبھی ایک ایسا انسان نہیں بننا چاہتا تھا جس کے الفاظ تمہیں تکلیف دیں جس کی خاموشی کو غرور اور جس کے لہجے کو تکبر سمجھا جائے میں نے ہمیشہ تمہیں آگے رکھتا تھا تمہارے لیے نرم دل رکھتا تھا تمہارے لیے اچھا سوچتا تھا لیکن ہر بار برداشت کر لینا عظمت نہیں ہوتا ہر بار خاموش ہو جانا طاقت نہیں ہوتا کچھ لہجے کچھ رویے انسان کو سخت کر دیتے ہیں یہ میری مغروریت کی کہانی نہیں بلکہ میرے صبر کی انتہا ہے کہ اب خود کو چینج کیا ہے اگر میں مزید ایسا کرتا تو کچل دیا جاتا جو انسان دوسروں کو خوش کرنے میں لگا رہتا ہے وہ سب سے زیادہ ٹوٹ جاتا ہے لیکن سب سے اچھی بات یہ ہے کہ نہ میرے اندر سے انسانیت مری ہے اور نہ ضمیر مرا ہے ہم کبھی بھی تمہارے ساتھ تمہارے جیسا سلوک نہیں کریں گے بس اللہ تمہیں خوش 🥺🙌🏻🥰رکھے
2026-10-01 02:53:28
1
𝒁𝑬𝑬𝑺𝑯𝑨𝑵 𝑴𝑨𝑳𝑰𝑲💫 :
5:55 Daultala hi hy kafi hly 🤧😁
2026-10-01 00:54:35
2
( راجہ علی حسن ⚜️).825 :
4:57. In Kahuta Rawalpindi
2026-09-30 23:57:45
1
~ 𝘼 🚩 :
4: 55 🫠
2026-09-30 23:55:27
3
درویشMT🫀👀 :
Hayee kafoo bhaii 😭😭😭
2026-09-30 23:43:49
2
To see more videos from user @kffypro, please go to the Tikwm
homepage.