@tamnhontrach60: #xuhuongtiktok #xuhuongtiktok2024 #CapCut #dulich #kiniem

Tâm Nhơn Trạch
Tâm Nhơn Trạch
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 01 October 2026 00:01:15 GMT
148
12
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @tamnhontrach60, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تاج آباد کے رہائشی میاں بیوی بیٹی سمیت وزیر اعلیٰ   خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ملاقات/لاپتہ بیٹے کی بازیابی پر وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا لاپتہ بیٹے کو بازیاب کروانے والے والدین سے ملنے والے ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او بھی موجود تھانہ تشخرہ پشاورہ کی حدود، علاقہ تاج آباد کے رہائشی ایک خاندان کا 14 سالہ بیٹا طفل تقریباً دو ماہ قبل لاپتہ ہو گیا تھا حیات آباد میں ایک تقریب کے دوران بچے کی والدہ نے بیٹے کی بازیابی کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے داد رسی کی درخواست کی تھی وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے متعلقہ حکام کو طفل کی بازیابی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کارروائی کی ہدایت کی وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ایس پی جاوید اختر، ڈی ایس پی عمر آفریدی اور ایس ایچ او عمران خان نے بالآخر لاپتہ طفل کو موضع قاضی کلے سے بازیاب کرا کے والدین سے ملا دیا وزیراعلیٰ نے طفل کی بحفاظت بازیابی اور والدین سے دوبارہ ملانے پر پولیس افسران کو خراج تحسین پیش کیا اور تعریفی اسناد سے نوازا۔ #weldonecmkpk #sohailafridi #imrankhan #mother

About