@aveziezzclips: meow

aveziezzz
aveziezzz
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 01 October 2026 00:39:14 GMT
7923
1160
15
46

Music

Download

Comments

zurielgarciaramirez
Zuriel Garcia Ramire :
gorgeous 😍
2026-10-01 01:09:50
0
killshot469
𝐑𝐢𝐜𝐤𝐲_𝟒𝟔𝟗 :
2026-10-01 03:08:41
1
jesus11112289
★꧁༒𝕷𝖚𝖈𝖎𝖋𝖊𝖗༒꧂★ :
hiiii
2026-10-01 02:11:56
0
elfantasmamx0
ElFantasmaMx :
beautiful 🌹
2026-10-01 02:04:02
0
sn0wf0x_cyb3r
Sn0wf0x - Marcus reichwald :
Deutsch
2026-10-01 15:08:02
0
jesushuertagonzal
jesushuertagonzal :
Quieres ser mi novia???
2026-10-01 02:26:27
0
jesushuertagonzal
jesushuertagonzal :
Creo que me estoy volviendo loco
2026-10-01 02:26:42
0
jesushuertagonzal
jesushuertagonzal :
Goxxtosa 👅👅👅
2026-10-01 02:26:37
0
godofmischief4200
Samuel Wright :
sexy sexy sexy
2026-10-02 10:37:30
0
kakos8348
Kakos :
🥵🥵🥵
2026-10-01 02:22:32
0
markusd2020
Markus :
🥰🥰🥰
2026-10-01 02:13:45
0
markusd2020
Markus :
🔥🔥🔥
2026-10-01 02:13:43
0
alexalicea2
Alex :
❣️❣️❣️
2026-10-01 02:02:26
0
ingles861
ENGLISHMAN :
[Conmovedor][Conmovedor][Conmovedor]
2026-10-01 01:48:23
0
jyjns.tt
꧁⃤ᒍOEYᒍOᑎEᔕ :
💯💯💯
2026-10-01 02:19:40
0
To see more videos from user @aveziezzclips, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) بابر خان تنولی سمیت انتظامی افسران، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق ضلعی انتظامیہ پشاور نے مہم کے لیے سو فیصد آپریشنل تیاری مکمل کر لی ہے۔ تمام ٹیمیں، لاجسٹکس اور مائیکرو پلانز مرتب کر دیے گئے ہیں تاکہ مہم مؤثر اور ہموار طریقے سے مکمل ہو سکے۔ یہ مہم 17 نومبر سے 29 نومبر 2025 تک جاری رہے گی، جس کے دوران ضلع پشاور میں 7.2 لاکھ بچوں کو خسرہ اور روبیلا کے حفاظتی ٹیکے جبکہ 7.9 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔اس مقصد کے لیے ضلع بھر میں 2,800 تربیت یافتہ اور مستعد فیلڈ ورکرز تعینات کیے گئے ہیں جو شہر کے تمام علاقوں میں گھر گھر جا کر اور مقررہ مراکز پر ویکسینیشن کا عمل انجام دیں گے۔ مہم کے دوران آؤٹ ریچ ٹیمیں اور فکسڈ ویکسینیشن سائٹس دونوں فعال رہیں گی تاکہ ہر بچے تک رسائی یقینی بنائی جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے مزید کہا کہ “یہ مہم ہمارے بچوں اور کمیونٹی کو مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک اجتماعی قومی کاوش ہے۔ والدین اور سرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ وہ محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اپنے بچوں کو حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں، چاہے انہیں پہلے ویکسین لگ چکی ہو۔” انہوں نے مزید کہا کہ ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت، عالمی ادارہ صحت اور دیگر شراکت داروں کے باہمی تعاون سے مہم کو کامیاب بنایا جائے گا تاکہ ضلع پشاور میں سو فیصد کوریج حاصل کی جا سکے اور ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے مفت حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔ مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔#DC_Peshawar

About