ایک بار [Heartwarming][Heartwarming][Heart eyes][Heart eyes]
2026-10-01 08:30:44
0
awaisahmad :
i love u
2026-10-01 06:05:03
0
Rustam Zaman :
الحمدللہ الحمدللہ جی میں نے اللّہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-10-01 03:03:45
14
Khushi :
2015, My
2026-10-01 07:26:59
0
⚔️قاضی۔SHAB⚔️ :
ALHUMDULIALLAH ❤️🫂
2026-10-01 07:58:23
0
waseemdogar786 :
mash allag
2026-10-01 08:27:28
0
Moon🌙💫 :
الحمدللہ میں نے مولانا نذرحمان صاحب سے ملاقات کی ہے ان کے کمرے میں تقریبا 10 15 منٹ کی
2026-10-01 04:18:41
12
a. j awan :
95 میں خدمت کا موقع ملا تھا۔۔۔ الله تعالٰی صحت کاملہ مستمرہ نصیب فرماوے۔۔۔
2026-10-01 03:25:42
8
محمد نعید✅ :
اللّٰہ اکبر کیا نورانی چہرہ ہے اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
2026-10-01 07:49:50
2
Ashraf :
YA ALLAH MADAD
2026-10-01 05:17:42
4
adnanbacha555 :
میں جنوری 2014 میں چار ماہ میں چل رہا تھا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مشورہ والے کمرے پہ دس دن پہرے کا حدمت کا موقع ملا ایک مرتبہ حضرت صاحب نماز کے لیے مسجد کی طرف جا رہا تھا کہ میرا خیال نہیں تھا اور مسجد اور مشورے والے کمرے کے درمیان میں پردہ لگا ہوا تھا یک دم میں پردہ اٹھا رہا تھا کہ پردہ نیچے آگیا اور حضرت کی پگڑی کے ساتھ لگ گیا اور پگڑی حراب ہوگیا تو مجھے حادموں نے کہا کہ احتیاط کریں
2026-10-01 04:00:41
4
AKᡕᠵ᠊ᡃ່࡚ࠢ⸝່ࠡ᠊߯ᡁࠣ᠊᠊ࠢ气亠LEHRI ⛎ :
میں نے کی ہیں
اللہ تعالیٰ عمر میں برکت عطا فرمائے
🥰🥰🥰🥰
2026-10-01 06:09:21
3
سید اجمل شاہ 🫥 :
alhamdulillah abi ek month phla Allah na ya shahadat ata famay
2026-10-01 05:54:05
2
m Azhar bhutta official :
کوئی بتائے گا حضرت کی عمر کتنی ہے 💛
2026-10-01 06:27:29
0
Muhammad Nadeem :
اللہ تعالیٰ اس کی صحت میں بہتری عطا فرمائے
2026-10-01 04:32:46
2
Salman Ummati® :
میں نے الحمد للہ 🥰❤️
2026-10-01 04:14:52
3
tariq lijjai :
الحمدللہ میں نے ملاقات کیا ہے
2026-10-01 03:27:00
2
Bacha Khan :
Allah Pak sihati Kamila ata farmayi ameen
2026-10-01 03:48:52
2
Wahid Ullah :
الحمدللہ میں نے کیا ہے
2026-10-01 04:02:21
1
AA Official :
ایک ھفتہ پہلے مل کر۔ ایا
2026-10-01 03:02:40
1
عثمان علی❤ :
الحمدللہ ہم نے پچھلے مہینے زیارت کی کافی دیر ادھر بیٹھے رہے
اور شیخ الحدیث حضرت مولانا احسان صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے مصافحہ بھی کیا تھا پچھلے مہینے 😭
2026-10-01 03:06:34
1
Riazaliriaz70 :
ہمارے راولپنڈی میں رہائش ہیں ان کا اللہ زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️
2026-10-01 04:01:19
1
Rana Mudasir Muzaffar (Sunny) :
اللّٰہ پاک حاجی صاحب کو لمبی عمر عطاء فرمائے
2026-10-01 03:50:04
1
khan :
، چمن میں ائے گی فصل بہارا ہم نہیں ہونگیےجییں گے جو وہ دیکھیں گے بہاریں ،،بزرگ ❤️❤️❤️علماء کرام❤️❤️❤️کے لیے یہ اشعار بہت اداس کر دیتے ہیں
2026-10-01 03:42:15
1
To see more videos from user @amanbhai2.2, please go to the Tikwm
homepage.