@imrankhanarmy01: مائی گلاسی کا جادوئی گلاس پھر نکل آیا ، صحافی حضرات پتہ کریں یہ کونسا کالا جادوگر ہے جو اسے حالات خراب ہونے پر گلاس پھونک کر پکڑا دیتا ہے ؟ کیااس جادو گر کا تعلق لاہور سے ہے یا کسی بیرون ملک سے ؟#ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #fyp #news