@daisyaldia: Verisol, colágeno altamente estudiado para apoyar tu skincare de adentro hacia afuera y ayudarte a lucir una piel más radiante. ✨ No puede faltar en tu rutina. Aquí te lo dejo en el carrito. 🛒 #Verisol #SkincareDesdeAdentro #PielRadiante #TikTokShopCreatorPicks #TikTokShopStockUp

Daisy Alamo|Bienestar-belleza
Daisy Alamo|Bienestar-belleza
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 01 October 2026 01:40:22 GMT
30
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @daisyaldia, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اطمینان والی جان (ہر پل پُر سکون نفس)  سورہ: سورہ الفجر • آیات: 27 سے 30 يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ﴿۲۷﴾ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ﴿۲۸﴾ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ﴿۲۹﴾ وَادْخُلِي جَنَّتِي ﴿۳۰﴾ ٰاردو ترجمہ
اطمینان والی جان (ہر پل پُر سکون نفس) سورہ: سورہ الفجر • آیات: 27 سے 30 يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ﴿۲۷﴾ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً ﴿۲۸﴾ فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ﴿۲۹﴾ وَادْخُلِي جَنَّتِي ﴿۳۰﴾ ٰاردو ترجمہ "اے اطمینان والی جان! (27) اپنے رب کی طرف لوٹ چل اس حال میں کہ تو (اپنے انجام سے) خوش اور (اپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے (28) پس میرے (خاص) بندوں میں شامل ہو جا (29) اور میری جنت میں داخل ہو جا (30) یہاں لفظ اطمنان والی جان فرمایا گیا ہے ۔ آپ اس حالت میں رخصت ہوے آپ کے دل دماغ سکون توکل محبت الہی الکریم سے لبریز پیالہ لیے انتظار میں تھے کب ملاقات کا بلاوا آۓ۔۔ اگر آپ کے دماغ میں خیالات کی جنگ چھڑی رہتی اور آپ پریشان ہیں مطمئن نہیں ۔۔اس کا مطلب ابھی آپ روحانی بہت کمزور آپ کو بات بات غصہ آتا چڑ چڑے ہوتے رشتہ داروں سے قطع تعلق کر دیا ہر وقت مایوسی نماز پڑھتے بھی دھیان خیالات میں مگھن جس سےکینہ،بغض ،حسد ،حسرت،لڑائ جگھڑا فساد دل میں بڑھ رہے۔۔ صاف مطلب ہے مرنے سے پہلے سب سے بڑا مشن خود کو صاف ستھرا پاک کرنا ہر خیال سے دل کو دھونا اچھے خیالات اعمال سے جو اچھا سوچیں فورا نیک عمل کر دیں ۔ تا کہ زیادہ وقت شیطان سے باتیں کرنے میں ذائع نا ہو ۔ سب سے پہلے ہم شیطان کے چیلنج کو صاف سمجھ لیتے شیطان ہمارے پیچھے سے حملہ کرتا۔ مطلب ماضی ہم جب بھی اکیلے ہوں نماز پڑھ رہے ہوں۔حتیٰ کہ مخلوق میں ہوں تب بھی خیالات کی جنگ چل رہی ہے ۔ ہم ماضی میں پھنسے رہتے ۔میرے ساتھ یہ ہو گیا ۔ہر پل ماضی کا ستانا آپ کو اندر سے ختم کر دیتا جن کا یہ چکر مضبوط ہو وہ توکل میں چلے جائیں ۔ خیالات کو فورا سوچنا چھوڑ دیتے ۔تسبیح ذکر ازکار میں دھیان لگا لیتے لیکن مسئلہ اصل اب یہ ہے شیطان کے جاسوس ہمزاد نے آگے کی جانب سے ہمارے اوپرحملہ کر دیا یعنی مستقبل ہم تسبیح کر رہے نماز پڑھ رہے خیالات کی جنگ میرا آنے والا کل کیسا ہو گا ؟ میرا مال بچے زندگی ؟ خوف پریشانی حراس کر کر کے ہم ڈپریشن کو فیل کرتے سر درد حد سے زیادہ ہوتا کیونکہ اندر جسم کے مسلسل لڑائ ہو رہی ہوتی باہر ہمارے جسم میں اثر ظاہر ہوتا اگر بندہ یہاں پر بھی کامیاب ہو گیا دماغ کو پر سکون لیا ۔ اب ہمارے بائیں طرف یعنی برائیوں کی جانب سے حملہ کرتا تم گنہگار بہت ہو۔تم کہاں معافی کہاں ۔ثواب کا کیا فائدہ۔مایوس ہو جاؤ اپنی ذات سے تم کسی قابل نہیں، اس چکر میں گناہ کرتے چلاجاتا انسان ۔ وہ بولتا باقی سب بھی تو کر رہے ۔تم بھی کر لو کونسا کوئ دیکھ رہا۔ اگر یہاں پر آپ کامیاب ہو گے پھر وہ دائیں طرف سے حملہ کرتا اور اچھائ والوں کے لیے یہ پوسٹ خاص ہے ۔ وہ سمجھنے لگ جاتا میں بہت نیک ہوں باقی سب سے زیادہ میری نیکی ہو گی تکبر آ جاتا میں دوسروں سے مختلف ہوں ،میں کوئ وکھرا ہی ہوں،جب کہ ہم سب امر ربی ہیں ۔۔ دوسروں کو نیچا دکھانا اعمال سے۔۔ سارا نظر آ جاتا جو آپ اخلاق پیش کرتے وہ دراصل عکاسی ہے آپ نے نفس پر کتنا کام کیا ۔۔ مطمئن کتنے ہیں آپ؟ اگر آپ یہاں سے بھی پاس ہو جائیں اب براہ راست شیطان خود آتا ۔ وہ بہت پیار سے باتیں کرتا ہے ۔جیسے مانو نرم سا بستر ہے اور وہ ہمارے سر کو بہت پیار سے ہاتھ پھیر کر سمجھا رہا ۔ بعد میں نماز پڑھ لینا ۔بعد میں نیک کام کر لینا ۔بعد پر چھوڑنے کو کہتا ۔ وہ ہر گز یہ نہیں بولتا نا کرو ۔۔ وہ دلاسے دیتا بعد میں کر لینا ۔۔ پھر ضرور میں ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے ان پر حملہ کروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا۔" (سورہ اعراف17) اب بات اوپر اور نیچے کی ہے ۔۔ اور نیچے والا سجدہ کرنے کا ۔۔جھکنے عاجز ہونے۔۔ یہ راستہ مراقبہ کا ہے اوپر والا جو ہمارے چاکرا نیچے والے نفس سے ہوتا ہوا پیٹ، دل،گلا اور سوچ دماغ ماتھے کا کراؤن چاکرا۔۔ آپ کا وجود ہر جگہ مطمئن ہو پاک ہو ۔ آپ کا نفس شہوت ،ہوس دنیا کا مال اکھٹا کرنے کا لالچ کھانا پینا عیش عشرت سے پاک،لوگوں سے پیار مخلوق کی خدمت خوش اخلاق ہونا ،دل صاف ستھرا بلکل صاف ایک بھی فاسد خیال نا بچے، دماغ کو سوچے پیدا ہوتی ان کو پر سکون کر کے ۔۔ وضو کر کے آنکھیں بند کرنا درود شریف کی کثرت کریں آپ کو دنوں میں محسوس ہو جاے گا کہ آپ کی کائنات جو جسم کے اندر چھپی وہ ہے کیا ۔۔ خواب سے حقیقت تک کا سفر ۔۔ اور ہماری ملاقات امر ربی اپنے آپ سے ہوتی ہے سب سے اعلی ڈائمنںشن جب نفس بے حساب مطمئن پاک ہو گیا ہو گا ۔۔ظاہر ہو جاے گا ۔۔ لیکن درودشریف پڑھنے سے سیدی مرشدی پاک محمد کریمﷺسے تعلق قائم مقام لازم و ملزوم ہے دیدار پاک جاگتے آنکھوں لازم ہے ۔ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے مجھے خواب میں دیکھا، اس نے حقیقت میں مجھے دیکھا، کیونکہ شیطان میری صورت (حلیہ) اختیار نہیں کر سکتا۔“ (حوالہ صییح البخاری 6994) جاری ہے۔۔۔

About