@r.aesthetic19: يَا رَسُولَ اللهِ ﷺ، قَدْ تَكَسَّرَتْ قُلُوبُنَا بِكَثْرَةِ الْهُمُومِ وَذَبُلَتْ أَرْوَاحُنَا مِنْ أَلَمِ الْفِرَاقِ وَلَيْسَ لَنَا غَيْرُ بَابِكُمُ الشَّرِيفِ مَلْجَأٌ وَلَا مَأْوًى فَتَفَضَّلُوا عَلَيْنَا بِنَظْرَةِ رَحْمَةٍ مِنْ كَرَمِكُمْ` *یا رسول اللہ ﷺ! غموں کی کثرت نے ہمارے دل توڑ دیے ہیں، اور ہجر کے درد نے ہماری روحوں کو مرجھا دیا ہے۔ آپ ﷺ کے مبارک در کے سوا ہمارا کوئی ٹھکانہ اور پناہ گاہ نہیں پس اپنے کرم سے ہم پر بھی ایک نگاہِ رحمت فرما دیجیے* صلی الله علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #foryoupage #unfreezmyaccount #foryou #foruyou #درودشریف_پڑھ_کر_آگے_شیئر_ضرور_کرے