@tatsbybones: #fyp #tattooartist #tattooshop #reidsvillenc #tatsbybones

tatsbybones
tatsbybones
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 01 October 2026 02:25:55 GMT
10386
629
12
15

Music

Download

Comments

honeysogold
H O N E Y :
Ima be wherever BONEZ 🦴 at! Cause we don’t self harm we go get tats and piercings [Snicker] LOVE YOU BONEZ
2026-10-21 01:13:46
0
kriscio90
Kriscio :
My baby is counting down the days to get her tattoo!
2026-10-02 01:58:44
6
memeknowles6
meme :
omg imma few stores up..ive heard bout bones ...see him all the time but idk it was him. next time u walk by Holla
2026-10-02 17:38:51
1
kawaiimeya
GothicMeya :
bones i need some new piercings soon 🙂‍↕️🙂‍↕️
2026-10-01 23:49:14
2
jurrvon85
jurrvon85 :
BONES🤟🏾🔥💯
2026-10-02 18:30:49
2
kimdaopermanentmakeup
Kim Dao - Brows Creator :
Love the new sign 😍
2026-10-01 17:20:20
2
jkapps3
Kappy :
love it
2026-10-03 01:01:08
3
hollysvacationvibes
Holly 🚢 Cruise Tips & Travel :
Awesome! 😎 👏🏻👏🏻
2026-10-03 23:26:28
0
ironwerewolfpatrior7
IRONWEREWOLFPATRIOT97 :
amazing $ign tattoo family @tatsbybones @Amy @Kappy
2026-10-02 03:59:52
1
amymarie0588
Amy :
[Big LOL][Heartwarming]
2026-10-01 02:32:36
1
tatsbybones
tatsbybones :
@Kappy
2026-10-01 02:31:49
1
To see more videos from user @tatsbybones, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی جو مدتوں کے بعد اسکا سامنا ہوگا سوائے پاس آداب تکلف کے اور کیا ہوگا یہاں وہ کون ہے، جو انتخاب غم پر قادر ہے جو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدّعا ہوگا صلیب وقت پر میں نے پکارا تھا محبّت کو میری آواز جس نے بھی سنی ہوگی ہنسا ہوگا نوید سر خوشی جب آئے گی اس وقت تک شاید ہمیں زہر غم ہستی گوارا ہو چکا ہو گا ابھی اک شور ہاو ہو سنا ہے ساربانوں نے وہ پاگل قافلے کی ضد میں پیچھے رہ گیا ہوگا ہمارے شوق کے آسودہ و خوشحال ہونے تک تمہارے عارض و گیسو کا سودا ہو چکا ہوگا نوائیں، نکہتیں، آسودہ چہرے، دلنشیں رشتے مگر اک شخص اس ماحول میں کیا سوچتا ہو گا ہنسی آتی ہے مجھکو مصلحت کے ان تقاضوں پر کے اب اک اجنبی بن کر اسے پہچاننا ہوگا دلیلوں سے دوا کا کام لینا سخت مشکل ہے مگر اس غم کی خاطر یہ ہنر بھی سیکھنا ہوگا وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نے سر انگشت حنائی سے خلاوں میں لکھا ہوگا ہے نصف شب وہ دیوانہ ابھی تک گھر نہیں آیا کسی سے چاندنی راتوں کا قصّہ چھڑ گیا ہوگا صبا! شکوہ ہے مجھکو ان دریچوں سے، دریچوں سے؟ دریچوں میں تو دیمک کے سوا اب اور کیا ہوگا  #search

About