مددگار تو صرف اللہ ہی ہے اس کے سوا کو مددگار نہیں 🥰
2026-10-01 05:55:45
722
عبدلAHAD 🫀👀 :
میدان کربلا میں حضرت حسین نئے سر کھٹوا دیا لیکن یا علی مدد نہیں کہا کیا انہیں نہیں پتہ تھا کہ میں نے اپنے والد کو یا علی مدد کہہ کر پکارna🥺🥺 ہے
2026-10-01 05:46:57
474
Ayraaa g :
یا اللہ مدد
یا رسول اللّٰہ مدد
یا علی مدد
🥰🥰🥰🥰
2026-10-01 08:46:30
193
Farooq :
صرف اللہ مدد
2026-10-01 11:56:31
238
Zulqarnain Haider :
Bhai is hadees ka reference Bata do pls
2026-10-03 18:56:23
0
Noorفطمہ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰 hnji
2026-10-01 05:11:45
211
M.Sonaib msd 🩺 :
زندا سے منگنا رسولوں اور صحابہ کرام سے ثابت ہے مگر مردو سے نہیں
2026-10-01 17:43:39
33
💞Ishtiaq⚘️Sandhu🇵🇰 :
صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم
2026-10-01 17:03:11
104
MianSunny39 :
yr koi logic wali bat btaa
2026-10-03 16:40:47
0
,شاہ علی :
لیبک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-01 08:06:10
133
Areez_KhanXaDa 🦅✨🫀 :
بیشک اللہ تعالیٰ نے وسیلے بنائے ہوئے ہیں
2026-10-01 09:28:24
58
Mehar Shahzad Naveed Engr :
سورۃ المائدہ (آیت 2)
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّوَالتَقْوَىٰ ۖ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ
"اور نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں پر ایک دوسرے کی مدد کیا کرو، اور گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد نہ کرو۔"
2026-10-02 14:58:24
5
Rocky :
Bhae madad Allah hi krta ha no doubt directly b indirectly b
2026-10-03 14:33:34
1
Muhammad :
Ya Allah madad only
2026-10-02 19:34:00
0
Haider Ali❤️🩹❤️🩹✈️✈️✈️✈️ :
2026-10-01 05:58:44
45
tariqkalyami :
shaeed kisi se mila hy if he is alive pl be positive shaeed Allah ky pass zinada hy dunya me nae
2026-10-03 15:37:47
1
RiZWAN BUTT 💪🫵 :
صرف یا اللہ مدد 👍
2026-10-01 07:12:49
183
Muhammad Hanif :
2026-10-01 04:59:32
49
Engr Atiq :
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ ایک طرف زبان سے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ مُردے سے کیا زندہ مدد مانگ سکتے ہیں، اور دوسری طرف خود یہ بات سمجھ نہیں پا رہے کہ جب مُردہ ہے ہی مُردہ، تو وہ مدد کیسے کر سکتا ہے؟
دوسری طرف اللہ تعالیٰ حَیّہے، حَیُالْقَیُوم ہے، ہمیشہ زندہ ہے، ہمیشہ قائم رہنے والا ہے، اسے موت نہیں۔ تو پھر سیدھا ’’یا اللہ مدد‘‘ کہنے میں کیا تکلیف ہے؟ کیا حرج ہے؟ کیا قباحت ہے؟ لوگوں کو اللہ سے مدد مانگنے میں آخر تکلیف کیا ہے؟
2026-10-01 07:16:59
8
Shahid Ali :
2026-10-01 06:27:38
26
Ustad Khan Muhammad Bara :
مولانا سے سوال یہ ہونا چاہیے تھا کہ کریم آقا علیہ اسلام کی وفات کے بعد ایک بیت سے لیکر تمام اصحاب میں سے کوئی بھی مستند روایت دکھا دیں جس میں ان میں سے کسی نے بھی کریم آقا علیہ اسلام کی قبر مبارک ہر جا کر کسی حاجت کو پورا کرنے کا کہہ رہے ہوں۔
چیلنج ہے ایک بھی روایت سے ثابت نہیں کر سکتے۔
جب کریم آقا علیہ کے ساتھ یہ معاملہ ہے تو باقی کسی کی بھی کوئی حیثیت ہی نہیں رہتی۔۔
2026-10-01 15:09:11
16
Rana Imran :
2026-10-01 03:58:16
120
imran :
سوال اس نے اور پوچھا تھا جواب مولوی اور دے رہا ہے مولا علی اگر شہید ہونے کے بعد کسی کی مدد کر سکتے تو اپنے گھر والوں کی کرتے ادھر تو نہیں کی انہوں نے پورا گھر شہید ہو گیا کربلا میں
2026-10-01 06:09:40
33
user637658456830 :
صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے منگا ھے
2026-10-01 06:16:37
71
شہباز🖋️ :
یہ لوگوں کو اللّٰہ سے جڑنے نئی دیں گے یہ انکا مشن ہے
2026-10-01 06:40:08
50
To see more videos from user @muftihassanraza2, please go to the Tikwm
homepage.