@sadpoetr432: تنہا جو تونے مجھ سے بچھڑ کر کیا مجھے میں پھر بھی جی رہا ہوں بتا کیا ہوا مجھے #sadpoetry #😔💔💝 #easthicvibes

AHSAN
AHSAN
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 03:29:05 GMT
2452
219
9
40

Music

Download

Comments

meharahsan2024
A :
واقعی
2026-10-01 03:48:57
1
msami342
💞꧁ⓢ ᗩ 𝓶 𝕀 ☞𝕁 ᗩ ᗩ ⓝ ꧂💞༻ :
❤️❤️❤️
2026-10-01 04:00:19
1
jawadking365
︻╦╤─°᭄✮𝒥𝓪𝔀𝓪𝓭 ♕𝒦𝓲𝓷𝓰✮࿐ :
💞💞💞
2026-10-01 03:49:57
0
romanreignsksdk711
💔ROMAN REIGNS💔 :
💔💔💔
2026-10-01 06:11:48
0
muzafarhussain220
(✿♥𝘔𝘦𝘦𝘳 𝔐𝔲𝔷𝔞𝔣𝔞𝔯(🤔 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-01 06:32:12
0
ameenanjaan0
👏تلاش 🌹 موت🌹اداس♥️ زندگي 🫶 :
❤️❤️❤️
2026-10-01 08:28:35
0
navedd26
(ℙ𝕆𝔼𝕋ℝ𝕐 𝕃𝕆𝕍𝔼ℝ .❤️‍🩹) :
🥺🥺🥺
2026-10-01 09:17:46
0
zindgitunykyakiya
life is A Pain :
🥰
2026-10-01 05:55:39
0
romanreignsksdk711
💔ROMAN REIGNS💔 :
علق تم ختم کرو، اور دوبارہ نہ ملنے کا وعدہ ہم کرتے ہیں۔ اب نہ کوئی شکایت ہوگی، نہ کوئی گلہ کریں گے۔ جو کچھ تھا ہمارے درمیان، اسے وہیں دفن کر دیں گے۔ تم اپنی دنیا میں خوش رہنا، ہم اپنی تنہائی سنبھال لیں گے۔ اب تمہیں روکنے کی ضد بھی نہیں کریں گے۔ تم جاؤ گے تو پلٹ کر دیکھنے کی خواہش بھی چھوڑ دیں گے۔ جو خواب تمہارے ساتھ دیکھے تھے، انہیں بھی خاموشی سے توڑ دیں گے۔ تمہیں بھولنے میں وقت لگے گا، مگر کوشش پوری کریں گے۔ تمہاری یاد آئے گی تو آنکھیں نم ہوں گی، مگر تمہیں پکاریں گے نہیں۔ ہم نے بہت نبھایا، اب خود کو بھی تھوڑا سا سنبھالیں گے۔ تمہیں کھونے کا دکھ ہمیشہ رہے گا، مگر تم پر الزام نہیں رکھیں گے۔ جو محبت تمہیں دی، اس کا حساب کبھی نہیں مانگیں گے۔ تم ہمارے نہ رہے، یہ حقیقت بھی ایک دن قبول کر لیں گے۔ پھر نہ تم ہماری خبر لینا، نہ ہم تمہاری خبر پوچھیں گے۔ کسی موڑ پر اگر دوبارہ سامنا ہوا بھی، تو اجنبی بن کر گزر جائیں گے۔ ہم تمہیں برا نہیں کہیں گے، بس اپنی کہانی ختم سمجھیں گے۔ کبھی دل کرے گا تم سے بات کرنے کو، مگر خود کو روک لیں گے۔ کیونکہ کچھ رشتے محبت سے نہیں، خاموشی سے ختم کیے جاتے ہیں۔ تم اپنی زندگی جیو، ہم بھی اپنی زندگی گزار لیں گے۔ اور آخری وعدہ یہی ہے کہ دوبارہ ایک دوسرے سے ملنے کی کوشش نہیں کریں گے۔ 🔐💔🔐 💔💔💔 PAGAL DANI 💔
2026-10-01 06:13:08
0
To see more videos from user @sadpoetr432, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About