@ihsasreporterbannu1: 🌹 دو روزہ ختمِ نبوت ﷺ اجتماع 🌹 آج یکم اکتوبر بروز جمعرات صبح 9:00 بجے سے دو روزہ ختمِ نبوت اجتماع کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ تمام اہلِ اسلام سے گزارش ہے کہ اپنا قیمتی وقت نکال کر ضرور شرکت فرمائیں اور اس بابرکت اجتماع میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔ 🤲❤️ 📍 مقام: لنک روڈ، نزد ہائی وے چوک 🗓️ یکم اور 2 اکتوبر ⏰ آغاز: صبح 9:00 بجے آئیں، عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی محبت و عقیدت کے ساتھ اس اجتماع میں شریک ہوں۔ ❤️🌹 #ختم_نبوت #ختم_نبوت_اجتماع #IhsasReporterBannu #fupシ #ihsasreporterbannu #viral?videotiktok😇😇1mellean