جن کو علمائے دیوبند پر فخر ہے وہ صرف کمنٹس لائک کریں شکریہ ❤️
2026-10-02 06:48:18
1041
محمد :
بھائی وہ دیوبندیوں کا عالم نہیں تھا وہ دین کا داعی تھا
2026-10-02 03:50:01
361
Abubakar :
السلام وعلیکم بھائی عزت کے ساتھ نام لیجئے سید عطا اللہ شاہ بخاری کوئی چھوٹی ہستی نہیں ہے جناب عزت کے ساتھ نام لیجئے
2026-10-02 07:04:00
465
Raheem Wazir :
اج کل عطاء اللہ شاہ کا دوسرا بھائی مولانا فضل الرحمان صاحب ہے
2026-10-02 04:27:00
505
Sara Khan 008 :
علماۓ دیوبند زندہ باد۔💔💔💔💔
2026-10-02 06:16:07
299
ناصر مدنی :
السلام علیکم کر صاحب عزت کے ساتھ نام لیجئے سید عطا اللہ شاہ بخاری کوئی چھوٹی ہستی نہیں ہے جناب عزت کے ساتھ نام لیجئے
2026-10-02 05:45:07
113
z⭕ii :
is Kay bad b ikedy pr shak kr rhay ho jis shiks nay bartania .ko lajwwb kr deya socho
2026-10-02 18:55:29
0
Farhat ullah :
ulama ay Diuband zinda bad ♥️♥️♥️♥️
2026-10-02 04:26:10
148
Ghulam Murtza :
دلائل کے بادشاہ علمائے حق علمائے دیوبند دنیا انتی ہے دنیا بھائی صاحب دنیا دیوبند کو دلائل کی دنیا میں بھی ہر میدان میں بھی علمائے دیوم بند الحمدللہ نمبر ون پہ تھے نمبر ایک پہ تھے اور میدان میں کھڑے نظر ائے ہیں تو صرف اور صرف علمائے حق علمائے دیوبند نظر ائے ہیں جو ہر ہر دور میں ہر انگریز کے خلاف میدان میں نظر انے والوں کا نام علماء حق علمائے دیوبند
2026-10-01 22:15:16
186
Bhatti :
حضرت جی عقیدہ بھی خالصتاً حق تھا
2026-10-01 23:10:14
87
Junaid Siddiqui :
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🥰
2026-10-02 17:58:11
0
bahi log 005 :
میرے مرشدِ
امیر شریعت پیر طریقت رہبر شریعت مرد قلندر
حضرت مولانا سیدنا عطا اللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ
اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀