@urduteles13: ڈریگنز کی تباہ کاری اور سمندری گھوڑے کا بہادرانہ مشن! 🐉🔥🌊 جیسے ہی ڈریگنز نے جنگل پر حملہ کیا، اپنے منہ سے آگ نکال کر درختوں اور جانوروں کو تباہ کرنا شروع کر دیا۔ تمام جانور اپنی جان بچانے کے لیے ایک غار میں چھپ گئے۔ شیر راجہ اور ریچھ نے مل کر ایک ترکیب سوچی کہ ندی میں صندوق کے اندر قید جن کو آزاد کیا جائے تا کہ وہ ان ڈریگنز کا مقابلہ کر سکے۔ لیکن ڈریگنز کی آگ سے بچ کر ندی تک کون جاتا؟ تبھی ایک بہادر سمندری گھوڑا آگے آیا جس پر آگ کا کوئی اثر نہیں ہوتا تھا۔ وہ ڈریگنز کے حملوں کا سامنا کرتے ہوئے ندی میں غوطہ لگا کر صندوق تلاش کرنے لگا۔ کیا سمندری گھوڑا جن والے صندوق کو تلاش کر پائے گا؟ جاننے کے لیے ویڈیو دیکھی#UrduTales #UrduStories #SeaHorseHero #DragonAttack #UrduKahaniyan #KidsStories #AnimationStories #UrduKahani #JungleStory #MoralStories #DragonVsAnimals