@falahverse: Black magic👏🏻 لبید بن اعصم… عرب کا ایک مشہور جادوگر، ایک ایسا آدمی جس کے بارے میں ایک سیرت کی روایت میں آتا ہے کہ تین دینار کے بدلے اس نے نبی پاک ﷺ پر جادو کرنے کا سودا کیا۔ کچھ لوگ اس کے پاس آئے اور اس سے رسول اللہ ﷺ پر جادو کرنے کا مطالبہ کیا۔ پھر کسی طرح نبی پاک ﷺ کی کنگھی اور اس میں لگے ہوئے بال حاصل کیے گئے۔ لبید بن اعصم نے انہی چیزوں پر جادو کیا اور انہیں نر کھجور کے شگوفے کے غلاف میں رکھ کر ذروان کے کنویں میں چھپا دیا۔ اور پھر رسول اللہ ﷺ پر اس کا اثر ظاہر ہونے لگا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ کبھی آپ ﷺ کو ایسا خیال ہوتا کہ آپ نے کوئی کام کیا ہے، حالانکہ آپ ﷺ نے وہ کام نہیں کیا ہوتا تھا#motivational #islamic #allah #foryoupage #namaz