@malangwrites919: #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #viralmycontent #growthmyaccount

چرسی🍷
چرسی🍷
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 01 October 2026 05:13:41 GMT
120848
9480
137
224

Music

Download

Comments

saidaminafridi1
Said Amin Afridi :
سورۃ الجن کی آیت 20 کا مفہوم یہ ہے: کہہ دو، میں تو اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔ اور آیت 22 کا مفہوم یہ ہے: کہہ دو مجھے اللہ سے کوئی بچا نہیں سکتا اور نہ میں اس کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں۔ اللہ کے سوا نہ کوئی مدد دینے والا ہے اور نہ کوئی پناہ دینے والا۔ اس میں اپنے اختیار کی کمی اور مکمل توکل علی اللہ کا بیان ہے۔
2026-10-07 03:13:32
224
kamran57461
Kamran :
اپ نے نہ سنا ہو تو وہ الگ بات ہے ہے ورنہ علمائے دیوبند دن رات بتا رہے ہیں
2026-10-07 09:04:18
30
03012867667whatsapp
سرور خیل برادری :
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا". [1] تم فرماؤ: بیشک میں تمہارے لئے کسی نقصان اور نفع کا مالک نہیں ہوں۔" تم فرماؤ: یقیناً ہرگز مجھے اللہ سے کوئی نہ بچائے گا اور ہرگز اس کے سوا کوئی پناہ نہ پاؤں گا"
2026-10-06 15:02:05
37
afzaal.hussain281
Mehar Afzaal Hussain :
2026-10-06 16:58:17
23
563sarkar1
⚔️ SarDar 563 سرکار ⚔️ :
bilkol right 💯
2026-10-06 13:52:34
0
shahidkhan808207
Shahidkhan :
Beshak
2026-10-07 17:44:18
0
climax7576
Climax 7576 :
مولوی کو آپ نہیں پتہ 😁
2026-10-06 16:46:30
1
sajid.ch.230
Sajid Ch :
کہہ دیجیے: میں تو صرف اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ کہہ دیجیے: بے شک میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ ہدایت کا۔ کہہ دیجیے: مجھے اللہ سے کوئی بھی ہرگز نہیں بچا سکتا، اور میں اس کے سوا کہیں پناہ کی جگہ نہیں پاؤں گا۔
2026-10-08 06:28:02
3
qariqasim4602893
Qasim Ali :
فرماؤ میں تو اپنے رب ہی کی بندگی کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہراتا۔ تفسیر صراط الجنان {قُلْاِنّمَاۤ اَدْعُوْا رَبِّیْ: تم فرماؤ: میں تو اپنے رب ہی کی عبادت کرتا ہوں ۔} کفارِ مکہ نے نبی اکرم صَلّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَسے کہا کہ بے شک آپ بہت بڑا حکم لے کر آئے ہیں ،آپ اس سے رجوع کرلیں تو ہم آپ کو بچالیں گے، اس پر اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صَلّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَسے ارشاد فرمایا کہ اے پیارے حبیب! صَلّی اللّٰہُتَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلّمَ، آپ ان سے فرما دیں کہ میں تو اپنے رب عَزّوَجَلّہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں ٹھہراتا اور یہ کوئی ایسا نیا اور ناپسندیدہ کام نہیں ہے جس کی وجہ سے تم تعجب کر رہے ہو۔( خازن، الجن، تحت الآیۃ: ۲۰، ۴ / ۳۱۹، ابو سعود، الجن، تحت الآیۃ: ۲۰، ۵ / ۷۸۰، ملتقطاً)
2026-10-01 08:42:21
7
zulqarnain.niazi04
˚ʚ₍ ᐢ. ZUلQAرNAIن ̫ .ᐢ ₎ɞ˚ :
Right 👍 1000%
2026-10-07 02:34:22
1
matmigujjar5121472
GUJJAR FAN BLOCH DA :
ya Ali Madad
2026-10-06 16:56:55
2
raisabraisab4
🙃🙂🙃 :
سورۃ الجن، آیات 20 تا 22 کا اردو ترجمہ: آیت 20: کہہ دیجیے: میں تو اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ آیت 21: کہہ دیجیے: بے شک میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔ آیت 22: کہہ دیجیے: مجھے اللہ سے کوئی بھی نہیں بچا سکتا، اور نہ میں اس کے سوا کوئی پناہ کی جگہ پاؤں گا۔
2026-10-08 04:48:53
2
amirsohail7434
عامرسہیل :
آیت 20: کہہ دیجیے: میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا۔ آیت 21: کہہ دیجیے: میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔ آیت 22: کہہ دیجیے: مجھے اللہ سے کوئی بھی نہیں بچا سکتا، اور نہ میں اس کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں۔
2026-10-07 05:50:38
5
meersahjhankhetra
قربان بے وفا :
سورۃ الجن کی آیت 20 اور 22 کا ترجمہ یہ ہے: *آیت نمبر 20:* *قُلْإِنّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُبِهِ أَحَدًا* *ترجمہ:* کہہ دیجیے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ *آیت نمبر 22:* *قُلْإِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَاللّهِ أَحَدٌ وَلَنْأَجِدَمِن دُونِهِ مُلْتَحَدًا* *ترجمہ:* کہہ دیجیے کہ مجھے اللہ (کے عذاب) سے کوئی ہرگز بچا نہیں سکتا اور نہ میں اس کے سوا کوئی جائے پناہ پا سکتا ہوں۔
2026-10-07 17:21:05
4
naseem0890
Amal Fakhar :
surat tahrem ayat no 4 bhi quran say parh laty who bhi Allah Pak ka farman hay
2026-10-06 08:17:34
1
sajidnawaz0736
sajidnawaz0736 :
mery baba g khadim...ne SB beyan Kiya
2026-10-03 08:14:57
6
taha8686
taha :
سورۃ الجن کی آیات 20 اور 22 کا اردو ترجمہ: آیت 20: > قُلْإِنّمَا أَدْعُو رَبِّي وَلَا أُشْرِكُبِهِ أَحَدًا ترجمہ: کہہ دیجیے: میں تو صرف اپنے رب کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ آیت 22: > قُلْإِنِّي لَن يُجِيرَنِي مِنَاللّهِ أَحَدٌ وَلَنْأَجِدَمِن دُونِهِ مُلْتَحَدًا ترجمہ: کہہ دیجیے: مجھے اللہ سے کوئی ہرگز پناہ نہیں دے سکتا، اور میں اس کے سوا ہرگز کوئی جائے پناہ نہیں پاؤں گا۔
2026-10-07 15:55:13
4
user6599868108065
Ahmad :
آیت 20: کہہ دیجیے: میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتا۔ آیت 21: کہہ دیجیے: میں تمہارے لیے نہ کسی نقصان کا اختیار رکھتا ہوں اور نہ کسی بھلائی کا۔ آیت 22: کہہ دیجیے: مجھے اللہ سے کوئی بھی نہیں بچا سکتا، اور نہ میں اس کے سوا کوئی جائے پناہ پاؤں گا۔
2026-10-01 09:51:45
14
mudasserismilism4
m💔m :
sii kha ha ap ny bro
2026-10-07 18:40:20
1
mdaniyalsaeedarai
😈دانیال سعید آرائیں 😈 :
نہ لالا نہ تں کوئی مولوی انجےار ہو سی نہیں تہ سرچ کر مفتی حسن رضا یلدرام
2026-10-06 17:08:36
2
m.awais.51
M Awais :
per lo sub bhai g
2026-10-08 05:56:14
0
shoaibgujjar0104
GUJJAR 🤟 :
2026-10-08 10:59:59
0
mohsin.zaman68
Mohsin Zaman :
2026-10-08 10:57:38
0
djsooraj1
THE NATURE BEAUTY :
Sab my Post to parh li lekin id ka naam nahi parha
2026-10-08 06:56:56
1
zain7p6
╰‿╯ 𝚉𝚊𝚒𝚗 모 :
Ala Hazrat ka Tarjuma daikho
2026-10-08 12:30:32
0
To see more videos from user @malangwrites919, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About