@shafqatsiddique2: *1.* GC University Sahiwal Campus سیمسٹر فیس کے علاوہ 15 ہزار اضافی کیوں؟ *2.* داخلے ہو نہیں رہے، اور پیسوں کا مطالبہ زوروں پر مین کیمپس کی ہدایت کے نام پر 15-15 ہزار وصولی نامنظور *3.* تعلیم بیوپار نہیں اضافی فیس کا مطالبہ بند کرو *4.* ہم نے سیمسٹر فیس دے دی، اب یہ 15 ہزار کس بات کے؟ طلبہ کا استحصال بند کیا جائے *5.* GC University sahiwal campus انتظامیہ ہوش کے ناخن لے غریب طلبہ پر اضافی بوجھ ڈالنا ظلم ہے.#gcuf_faislabad #gcufsahiwal #justic