@Mir sheraz Marri rply me imp kehna hai plz last time
2026-10-01 18:11:40
0
Mehran Aslam ❤ :
السلام علیکم
اپ نے لکھنے میں تھوڑی کنجوسی کی
جب ایک عورت مسکراتی ہے نا
تو پوری کائنات خوشی سے جھوم اٹھتی ہے
عورت نے مالک کائنات پھولوں سے بڑھ کر خوشبو رکھی ہے
اور اس خوشبو کو صرف وہی لوگ محسوس کر سکتے ہیں جو عورت کی زندگی پھول جیسی بنا کر رکھتے ہیں
عورت مالک کائنات کا احسان ہے ہم پر
پتہ نہیں کیسے کم ظرف لوگ تھے
جو کہتے تھے کہ عورت کے ہاتھ اٹا گوندھنے کے لیے ہوتے ہیں حالانکہ ان کو پتہ بھی نہیں تھا
عورت کے ہاتھ تو مہندیاں لگانے کے لیے چوڑیاں پہننے کے لیے اور پھولوں کے کچرے پہننے کے لیے
2026-10-01 20:10:45
2
To see more videos from user @waqar_writes19, please go to the Tikwm
homepage.