@zahra_turi26: 🥹🥹🥹🥹 *بھائی ہو تو ہر مشکل آسان🥹 لگتی ہے* *بھائی نہ ہو تو دنیا ویران🥀🥀 لگتی ہے* بھائی وہ سایہ ہے جو باپ کے 🥹🥹بعد باپ بن جاتا ہے۔ بھائی ہو تو لڑکی کو ڈر نہیں لگتا، راستے خود محفوظ لگتے 🥹ہیں۔🥹 اور جس کا بھائی نہ ہو، وہ ہجوم میں بھی اکیلی ہوتی ہے۔🥀🥹🥹🥹#plzsupport🙏🙏 #plzunfrezemyaccount🙏 #foryoupage #viralvideo #اکاونٹ۔فریز۔ہوگیا۔پلیز۔سپوٹ۔