مقدر کی زنجیروں سے جکڑے ہم بے بس لوگ_
عمر گذار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں
2026-10-01 14:08:41
2
Vighio Mujeeb :
جب چاہوں تجھے توڑدوں، میں کھول کے آنکھیں
اے چشم اذیت کے برے خواب ۔۔۔ لگی شرط
2026-10-01 09:36:27
5
Ghulam Shabbir :
واہ
2026-10-01 09:09:13
1
Danish Abbasi :
lyrics 💗
2026-10-01 17:51:24
0
، سیاہ بخت 🖤 :
Haye 🥺
2026-10-01 11:44:56
0
tariqalikazmi :
ہزار عنوان گفتگو تھے، مگر ہم نے ہر بار خاموشی کو ترجیح دی۔
کچھ باتیں اس لیے نہیں کہیں کہ شاید انہیں بری لگیں، کچھ لفظ اس لیے نگل لیے کہ کہیں اُن کے دل پر گراں نہ گزریں، اور کچھ شکوے اس لیے دل میں دفن کر دیے کہ کہیں ہماری محبت ہی اُن کے لیے بوجھ نہ بن جائے۔
عجیب کیفیت تھی…
ہم اُن سے بات کرنے کے لیے الفاظ نہیں، اُن کی پسند تلاش کرتے رہے۔
کیا کہیں، کیسے کہیں، کتنا کہیں—یہ سب سوچتے سوچتے وہ وقت بھی گزر گیا۔۔😢😞
2026-10-01 10:37:23
1
Malik Kaleem :
nice
2026-10-01 16:58:10
0
YousufGabriel :
لگی ہوٸی ہے کوٸی بدعا تعاقب میں
۔۔۔سکون شکل دکھاتا ہے چلا جاتا ہے
2026-10-01 19:00:17
0
Ali imran Rajput :
عمرء جاوید کی دعا کرتے
فیض،،، اتنے وہ کب ھمارے تھے
2026-10-01 10:48:33
1
Jaady :
kiya bat ha
2026-10-01 19:18:23
0
mohmmad ajmal :
g
2026-10-01 19:02:55
0
Anju :
تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ
جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا✌️
2026-10-01 16:52:09
0
Sami Ullah Sajid :
ala❤️
2026-10-01 18:22:30
0
sherazi696 ❤️ :
@Farhan Raees:تجھ کو رکھیں گے فقط آنکھ کے آئینے میں
ہم تو در در کی کبھی خاک نہیں چھانیں گے
اُن کو میدانِ محبت سے نکالو فوراً
جن کو لگتا ہے کہ ماں باپ نہیں مانیں گے
2026-10-01 13:39:43
0
عمیر مغل 👑🍁 :
لگی ہوٸی ہے کوٸی بدعا تعاقب میں
۔۔۔سکون شکل دکھاتا ہے چلا جاتا ہے
2026-10-01 17:40:15
0
Taani Marwat :
اس دور ناگزیر میں ہم جیسے خوش مزاج
ہنستے ہیں تا کہ لوگ خدا پہ یقین رکھیں
2026-10-01 18:51:44
1
Sidra Akram :
🖤🖤
2026-10-01 09:12:47
1
ℳႮℛՏℍⅈⅅℊ💞💝💞 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-01 19:20:25
0
Janicheema786 :
🥰🥰🥰
2026-10-01 08:05:11
1
×͜× Samee ツ :
🥰🥰🥰
2026-10-01 17:40:34
0
Muhammad Jahangir :
🥰🥰🥰
2026-10-01 17:33:16
0
ChandA writes.7821 :
❤️❤️❤️
2026-10-01 14:52:09
0
To see more videos from user @takhayyu1, please go to the Tikwm
homepage.