@lgmscpsh70y: #pinoy#pinoyanimation #pinoycomedy #nakakatawa #fyp

UnboxTheRare
UnboxTheRare
Open In TikTok:
Region: PH
Thursday 01 October 2026 10:00:00 GMT
4863
114
4
1

Music

Download

Comments

rmlucmayon959
raniel c. Linomhay 959 :
😂😂😂
2026-10-01 11:23:18
0
dan861482
BamBam :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-01 11:19:24
0
jr.west2010
Jay r west :
😂😂😂
2026-10-01 10:57:45
0
crystinesanglay
Crystine Sanglay :
😍😍😍
2026-10-01 11:32:01
0
To see more videos from user @lgmscpsh70y, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*تنگی کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد* صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈا اور عوام دوست اقدامات کے تحت ڈپٹی کمشنر چارسدہ فضل رحیم مروت نے زیم تحصیل تنگی کے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کے مقصد سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے سربراہان سمیت تنگی کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے سائلین، سیاسی و سماجی نمائندگان اور میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر سائلین نے اپنے انفرادی اور علاقے کو درپیش مختلف مسائل اور شکایات ڈپٹی کمشنر چارسدہ کے سامنے پیش کیں۔ ڈپٹی کمشنر فضل رحیم مروت نے عوامی مسائل کو بغور سنا اور موقع پر موجود متعلقہ محکموں کے افسران کو سائلین کے قانونی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کیلئے سخت ہدایات جاری کیں۔ ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو بروقت اور بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور کسی بھی شہری کے جائز اور قانونی مسئلے کے حل میں بلاوجہ تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔ کھلی کچہری کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر فضل رحیم مروت نے تنگی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے انتہائی خوش اسلوبی اور ذمہ داری کے ساتھ اپنے مسائل پیش کیے۔ انہوں نے کہا کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام اور انتظامیہ کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنانا اور عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے جائز مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے رابطہ رکھیں اور علاقے کی ترقی و بہتری کیلئے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔

About