@aspro117:

aspro
aspro
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 01 October 2026 08:30:06 GMT
32270
1327
265
292

Music

Download

Comments

papougomez905
Papou Gomez 🤖 :
On l’a raté ils font souvent comme si leurs enfants ce sont les enfants du voisin. Quel moment tu refuses de signer un document qui fera du bien à ton enfant ?
2026-10-01 12:09:10
43
mireille.daniel.e
Mireille Daniel Enzo :
Celle là mérite être là présidente de l'association 👍👍👍👍
2026-10-02 17:44:45
19
lydiemichelleedoa
Lydie Michelle edoa :
c'est moi la conseillère de la fille
2026-10-01 13:36:56
19
jesusmoncombat1
Le bb de Dieu :
Bravo ma belle 🥰🥰
2026-10-01 13:47:17
3
javathesau
JavaThesau :
c'est elle qui est dans les problèmes, pas lui.
2026-10-01 14:41:08
15
aspro117
aspro :
On ne pleure pas c’est interdit de pleurer 🤣🤣🤣
2026-10-01 08:32:29
13
mielamer2372
Miel Amer 🇨🇲 :
si je sais qu'il ya une infirme possibilité qu'il refuse je ne vais même pas demander je vais juste changer l'acte de naissance
2026-10-04 13:33:00
4
clemtoussaint01
Clem01🇨🇫🇨🇲 :
Même la femme peut avoir les pbs pour fausse déclaration. Il peut prouver son existence après tout.
2026-10-03 08:11:11
2
vanesqueency
vanesqueency🇨🇲 :
🤣🤣🤣🤣 excusez moi dsl je nai pas pu me retenir
2026-10-02 11:03:58
8
nadinefotso7
Nadia :
C'est le résultat de l'égoïsme
2026-10-01 08:46:16
19
empirebiyoghe
Pamela Biyoghe :
J'ai fait la même chose au père de mes enfants, il me bloquait les enfants
2026-10-02 13:03:56
9
123456789soleil
123456789Soleil :
C'est du n'importe quoi car il peut mettre cette fille en difficulté. il faut savoir qu'on peut interagir avec tous les services administratifs du monde. Nous sommes en 2026.
2026-10-04 14:16:13
0
rubenlecbikoue3
Ben Lebson :
histoire à dormir débout. Elle peut faire un faux document, mais ne peut pas le faire die dans le système comme tu dis. L'acte de décès est très délicat à authentifier si tu n'es pas de la famille
2026-10-01 10:22:46
1
patriciatzoumpe
patriciatzoumpe :
Attention. Ce monsieur peut prouver son existence.
2026-10-03 09:34:44
0
anizettebayeke
Anizette Bayeke :
il voulait que je le fasse monter aussi j'ai refusé il n'a pas signé l'accord parentale de notre fils
2026-10-05 07:34:23
0
sonniegaellila
Sonnie_gaellila_Chang :
voila au lieu de signer il joue les mazimbai😅😂🤣
2026-10-01 08:51:03
8
marine_km2.0
Marine KM 👸 :
Les hommes qui refusent de signer pour leurs enfants sont tellement égoïstes ! Ils ne pensent pas aux enfants !
2026-10-09 13:14:39
1
mielamer2372
Miel Amer 🇨🇲 :
moi j'aurai changer l'acte et retirer son nom.
2026-10-04 13:31:49
0
vladimirng
Le russe :
C’est impossible ce que tu dis la sauf si tu dis pas tout
2026-10-01 11:37:17
1
donjoembella
Donjoe M. :
Il la dénonce propre et on la chasse
2026-10-02 12:56:32
0
ama.camar
Ama Camar :
certains hommes font du mal à leurs enfants pensant qu'il fait du mal à la femme...
2026-10-10 12:35:11
1
matchum14.03
Phoenix2Gd :
interdit de pleurer 😅😅😅😅.
2026-10-02 10:47:27
2
brigittomendez
the Queen Mendez :
ce n est pas la mater du muna c est lui même pourquoi il a refusé de signé ..
2026-10-02 14:01:20
4
gellaure
Gellaure :
Ils ne vont plus s’opposer !
2026-10-02 09:55:21
4
ml.adidas
Ml adidas :
hahi présidente du syndicat 🤣🤣🤣🤣
2026-10-02 10:06:48
0
To see more videos from user @aspro117, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جب روح نکلتی ہے تو انسان کامنہ کھل جاتا ہے ہونٹ کسی بھی قیمت پر آپس میں چپکے ہو ۓ رہ نہیں سکتے روح پیر کو کھینچتی ہو ئ اوپر کی طرف آتی ہے جب پھیپڑوں اور دل تک روح کھینچ لی جاتی ہے اور سانس ایک ہی طرف یعنی باہر ہی چلنے لگتی ہے یہ وہ وقت ہوتا ہے جب چند لمحوں میں انسان شیطان اور فرشتوں کو دنیا میں اپنے سامنے دیکھتا ہے ایک طرف ابلیس اس کے کان میں کچھ مشورے دیتا ہے تو دوسری طرف اسکی زبان اسکے عمل کے مطابق کچھ الفاظ ادا کرنا چاہتی ہے اگر انسان نیک ہو تو اسکا دماغ اسکی زبان کو کلمہ شہادت کی ہدایت دیتا ہے اگر انسان کافر ہو بددین مشرک یا دنیا پرست ہوتا ہے تو اسکا دماغ کنفیوژن اور ایک عجیب ہیبت کا شکار ہو کر شیطان کے مشورے کی پیروی کرتا ہے اور بہت ہی مشکل سے کچھ الفاظ زبان سے ادا کرنے کی بھر پور کوشش کرتا ہے یہ سب اتنی تیزی ہوتا ہے کہ دماغ کو دنیا کی فضول باتوں کو سوچنے کا موقع ہی نہیں ملتا انسان  روح نکلتے ہوئے ایک زبردست تکلیف محسوس کرتا ہے لیکن تڑپ نہیں پاتا کیونکہ دماغ کو چھوڑ کر باقی جسم کی روح اسکے حلق میں اکٹھی ہو جاتی ہے اور جسم ایک گوشت کے بے جان لوتھڑے کی طرح پڑا ہوا ہوتا ہے جس میں کوئ حرکت کی گنجائش نہیں رہتی آخر میں دماغ کی روح بھی کھینچ لی جاتی ہے اور آنکھیں روح کو لے جاتے ہوے دیکھتی ہیں اس لیے کہ آنکھوں کی پتلیاں اوپر چڑھ جاتی ہیں یا جس سمت فرشتہ روح قبض کر کے جاتا ہے اس سمت کی طرف ہوتی ہیں اسکے بعد انسان کی زندگی کا سفر شروع ہوتا ہے جس میں روح تکلیفوں کے تہہ خانوں سے لے کر آرام کے محلات کی آہٹ محسوس کرنے لگتی ہے جیسا کہ اس سے وعدہ کیا گیا ہے جو دنیا سے گیا واپس کبھی لوٹا نہیں صرف اس لیے کہ کیونکہ اسکی روح عالم برزخ کا انتظار کر رہی ہوتی ہے جس میں اسکا ٹھکانا دے دیا جاے گا۔ اس دنیا میں محسوس ہونے والی طویل مدت ان روحوں کے لیے چند سیکنڈز سے زیادہ نہیں ہوگی یہاں تک کہ اگر کوئی آج سے کروڑوں سال پہلے ہی کیوں نہ مر چکا ہو۔  مومن کی روح اس طرح کھینچ لی جاتی ہے جیسے آٹے سے بال نکالا جاتا ہے جبکہ گناہ گار کی روح خاردار درخت پر پڑے سوتی کپڑے کی طرح کھینچی جاتی ہے۔  اللہ سبحانہ و تعالی ہم سب کو موت کے وقت کلمہ نصیب فرما کر آسانی کے ساتھ روح قبض فرمائیں اور نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کا دیدار نصیب فرمائیں۔ آمین یارب العالمین۔ میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ ابھی سے ہی نیک اعمال کرنے شروع کر دیں۔ آپ بھی اس وڈیو کو شئیر کریں اور دوستوں کو اسکی دعوت دیں تاکہ آپ جب اس دُنیا سے جائیں تو آپ کے پاس اس چیز کا سرٹیفیکیٹ ہو کہ آپ نے بھی اپنے اس پیارے دین اسلام کو پرموٹ کرنے کے لیے کچھ نہ کچھ محنت کی۔  سبحان اللّٰہ ، الحمدللہ ، اللّٰہ اکبر ، صلی اللّٰہ علیہ وسلم پڑھ کر وڈیو کو لائک اور شئیر کریں ۔ جزاک اللّٰہ 🤲

About