@simra.k_official08: "کسی نے مجھ سے پوچھا ... کیا ہر خون کا رشتہ وفادار ہوتا ہے ؟ میں نے کہا: میں اپنوں سے امیدیں لگانے لگی تھی پھر مجھے قصہ یوسف یاد آگیا کہ خون کے رشتوں میں اگر وفا ہوتی تو یوسف نہ بکتے مصر کے بازاروں میں حقیقت یہ ہے کہ رشتے خون سے نہیں، وفا سے زندہ رہتے ہیں؟ ورنہ یوسف کو بھی ان کے بھائیوں "نے ہی کنویں میں ڈالا تھا Don't forget to follow and like. #FYP #foryourpages #poetryvibes #stories #viraltiktok