@police.spotlight: چارسدہ : ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ کے تبادلے کے خلاف چارسدہ کے عوام،سیاسی پارٹیوں،سول سوسائٹیز کا احت_جاجی ریلی،فاروق اعظم چوک میں مظا_ہرہ،سیاسی پارٹیوں کے رھنماوں نے آئی جی خیبرپختونخوا سے ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ خان کے تبادلے کو عوام کی مفاد اور ضلع کے امن و امان کی خاطر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے #Charsadda #DPOCharsadda #RifatullahKhan
پولیس فورس میں بہت سے ایماندار پولیس افسر ہونگے لیکن ڈی پی او سہیل حالد صاحب ڈی پی او رفعت اللہ صاحب اور ایس ایچ او عبالعلی حان عرف گبر جیسے لوگ بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں
2026-10-01 11:10:34
5
ziad khan advocate. :
❤️💯🥰
GREAT JOB.
2026-10-01 16:41:50
0
Zia Jan :
i l
2026-10-01 11:15:09
2
꧁𝗬𝗮𝗿𝘣𝗮𝘀𝗵꧂ :
میں آئی جی خیبر پختونخواہ جناب ذوالفقار حمید اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب سہیل آفریدی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جناب رفعت اللہ خان کو دوبارہ ڈی پی او چارسدہ تعینات کیا جائے تاکہ ضلع میں امن و امان قائم ہو سکے۔ ہم اپنا احتجاج اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ڈی پی او چارسدہ کو بحال نہیں کیا جاتا۔