@bacha.khan.school: 🎨 تخلیقی صلاحیتوں کا خوبصورت اظہار 🖌️ آج Bacha Khan High School Gandigar میں بچوں کے لیے ڈرائنگ کی ایک دلچسپ کلاس کا انعقاد کیا گیا، جہاں طلبہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو کاغذ پر خوبصورت رنگوں اور خاکوں کی صورت میں پیش کیا۔ ایسی سرگرمیاں بچوں میں تخلیقی سوچ، خود اعتمادی اور فنکارانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ 🌸 📚 Knowledge is Light 🏫 Bacha Khan High School Gandigar #bachakhanschool #art #artist #school