@islamicshorts_with_abkhn: موبایل فون بچوں اور بزرگوں کی پہنچ سے دور رکھیں ایک مماتی دوست محفل میں جمہوریت اور جمعیت کے خلاف زہر افشانی کررہا تھا۔ مجھے دیکھا تو معنی خیز مسکراہٹ کا سہارا لیکت فرمایا مولانا سے اختلاف کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مولانا صاحب اور مریم نواز ساتھ پکچرز بناتے ہیں۔ عرض کیا؛ یہ جو تصویریں آپ دیکھتے ہیں یہ مولانا صاحب نہیں بناتے۔ وہاں میڈیا کی ٹیمیں ہوتی ہیں۔ ان کے دائرہ کار کا حصہ ہوتا ہے اور یہ ویڈیو اور پکچرز ہم مجبورا برداشت کرلیتے ہیں۔ اب انہیں پورا حق حاصل ہے کہ شیخ طیب سے اختلاف کرلیں کیونکہ شیخ صاحب اپنے مبارک ہاتھوں سے ایسی بیہودہ سیلفیاں بناتے ہیں۔ یا پھر شاید شیخ صیب کا موبایل بچوں کے ہاتھ لگا ہے۔ عشم